عالمی منڈیوں میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل کمی پاکستانیوں کو بھی خوشخبری ملنے کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی منڈیوں میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستانیوں کو بھی خوشخبری ملنے کا امکان

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 2.18 فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 76.28 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔برنٹ آئل مارکیٹ میں بھی تیل کی قیمت 2.13 فیصد کم ہوئی جس کے بعد برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل 83.

63 ڈالر فی بیرل فروخت ہورہا ہے۔قدرتی گیس کی قیمتیں میں بھی مسلسل کمی کا رحجان جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں گیس نرخ میں 4.04 فیصد تک کمی رہی ہے جس کی وجہ سے قدرتی گیس کی قیمت 7.02 فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔واضح رہے کہ دو ماہ سے عالمی منڈیوں میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے تاہم پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت مشکل ہے خوشخبری۔ اب وقت دور نہیں کہ یہ حکومت مزید ٹیکس لگائے گی۔ بجلی، پانی، گیس۔ انسان کا جینا بہت مشکل ہو جائے گا۔ غریب کی بد دعا سے ڈریں۔ اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین۔ جزاک اللہ خیرا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں کو سردی کے ساتھ گیس پریشر میں کمی کا سامناوادی کوئٹہ اور گردو نواح میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی متعدد علاقوں میں سوئی گیس کے پریشر میں کمی کا مسئلا بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برینٹ خام تیل اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں مزید کمیغیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت81 ڈالر 20سینٹ پر پہنچ گئی Duniya may oil free b ho ja,ay Laykin pakistan may price up he ho ge down nahi Aap ko lagta hay ma oil ke price kamm karnay aaya hon? Majbori hay nahi ho sakta ڈیزل بھی سستا ہوا کیا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہریوں کو بیمار اورمردہ جانوروں کا گوشت کھلائے جانے کا انکشافملتان: شہریوں کو بیمار اورمردہ جانوروں کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف سامنے آیا، سلاٹرہاؤسز اور قصاب کی دکانوں پر چھاپوں میں مردہ بکرے اور بچھڑا برآمد ہوا۔ اوپر سے نیچے تک سب چور ہیں سالے 🤬 تو یہ کون سا نئی بات ہے۔۔۔ قالَ ﷺ: جو شخص الله اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے؛ اور جو شخص الله اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے؛ اور جو شخص الله اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے. بخاری 6018 (مسلم 174، 173)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: دہشتگرد کہنے پر مسلم طالبعلم نے پروفیسر کو آڑے ہاتھوں لے لیابھارت میں مسلمانوں کو تعصبانہ جملوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کرناٹک کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلم طالب علم کو دہشت گرد کہہ دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیلجیئم کیخلاف شاندار فتح کے بعد مراکشی کھلاڑی گراؤنڈ میں ہی سجدہ ریزفیفا کی عالمی رینکنگ میں 22 ویں نمبر پر موجود مراکش نے عالمی نمبر 2 بیلجیئم کو ورلڈکپ میں 2 صفر سے شکست دی۔ Congrats And look how murryum auranzeb celebrating. In this match,haji was supporting Belgium,hard luck.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خلا سے پھینکا گیا انڈا دنیا کے کس ملک میں گرا؟مارک اور ان کی ٹیم کی جانب سے انڈوں کو پھینکنے کا تجربہ کیلفورنیا کی ایپل ویلی میں کیا گیا تھا میانوالی میں اکرم اللہ نیازی کے گھر میں کیسے پتہ چلے گا یہاں تو انڈے کالا علم کرکے پورے پاکستان میں ایک دوسرے کے گھر پھینکے جاتے ہیں عمران اسماعیل کے قمیص میں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »