پی ٹی آئی کا اسمبلیوں سے نکلنے کااعلان الیکشن کمیشن نے بھی اپنا پلان بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کا اسمبلیوں سے نکلنے کااعلان ، الیکشن کمیشن نے بھی اپنا پلان بتا دیا

اسلام آبادپاکستان تحریک انصافکے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا پلان بھی بتادیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطاق ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن ہوگا ،جتنے بھی ارکان مستعفی ہوں گے 60 روز میں ضمنی الیکشن کرا دیں گے ۔ ترجمان کا مزید کہناتھا کہ ایک ہی سال میں ضمنی اور عام انتخابات کرانا مشکل ہیں مگر قانون کے پابند ہیں ،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوااسمبلی کے دوبارہ الیکشن پر ساڑھے22 ارب خرچ ہوں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن صوبائی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سب سے پہلے جہلم کے ایم پی اے نے استعفے کا اعلان Hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے فیصلے نے چور ڈاکوؤں کے پاؤں تلے سے زمین کھینچ لی فیاض الحسن چوہانراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنمااور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے نکلنے کے فیصلے نے چور ،ڈاکوؤں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کہیں گے تو اسمبلی توڑنے میں آدھا منٹ بھی نہیں لگاؤں گا: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰیعمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی تفصیل: ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیالاہور :(دنیا نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ Election to krwana prega
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں: عمران خان کا پنڈی میں جلسے سے خطاب جاریجلسہ گاہ آمد سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی نے ہیلی کاپٹر سے جلسہ گاہ کا جائزہ لیا Lanat Geo News............بریکنگ نیوز غریدہ فاروقی خالی جگہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے غریدہ فاروقی لال حویلی پہنچ گٸی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

استعفوں کا اعلان ڈرامہ اعتراف شکست عمران اسمبلیاں نہیں توڑ سکتے : حکومتی اتحاداسلام آباد (نمائندہ خصوصی +اے پی پی+ نوائے وقت رپورٹ)  وفاقی وزرا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے باہر آنے کے Lootmaar association darr gae hai. Hahaha Kal tk selected assembly kehty thay aj PM bany tu thook chat li .ab ao mard k bachy ho tu election larro
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »