چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے، سندھ اور پنجاب نے گنے کی کرشنگ شروع کردی: بریفنگ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ نے ملک میں چینی کی دستیابی اور پیداوار پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ چینی کے اسٹریٹجک ذخائرکو برقرار رکھا جائے

اجلاس میں چینی کے دستیاب اسٹاک کی صورتحال اور مستقبل میں طلب کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے، سندھ اور پنجاب میں شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ شروع کردی

ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں چینی کی دستیابی اور پیداوار پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ چینی کے اسٹریٹجک ذخائرکو برقرار رکھا جائے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدرمملکت اور وزیراعظم کی آرمی چیف سے الوداعی ملاقاتصدرمملکت اور وزیراعظم کی آرمی چیف سے الوداعی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa President ArifAlvi PMShehbazSharif OfficialDGISPR GovtofPakistan MoIB_Official ArifAlvi PresOfPakistan Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول سے پی پی سندھ قیادت کی ملاقات‘ کامیاب خارجہ پالیسی پر مبارکبادکراچی (اے پی پی‘ این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کی قیادت نے پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے اور بلاول بھٹو زرداری کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کے خلاف جوابی حکمت عملی تیار کرلیپی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کیخلاف اپنی تیاری مکمل کرلی ہے: ذرائع تسی لن وی نہیں کر سکدے سوائے گولیاں چلان تو مل کر الکیشن لڑنے کی بھی حکمت عملی تیار کی تھی 😁 پھر کیا ہوا تھا؟؟؟؟ ارے بولو بولتے کیوں نہیں پٹواریوں خرامی لوگوں ہے اور آپ بھی خرامی ہے جو نیوٹرون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کا نہ ہونا بولنگ یونٹ کے لیے نقصان ہے: حارثوائٹ اور ریڈبال میں مختلف مائنڈ سیٹ سے بولنگ کرنا پڑتی ہے تاہم وائٹ بال کا تجربہ ہے اور ریڈبال کی بھرپور پریکٹس جاری ہے: جیونیوز کو انٹرویو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کہیں گے تو اسمبلی توڑنے میں آدھا منٹ بھی نہیں لگاؤں گا: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰیعمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی تفصیل: ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردیپی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی ARYNewsUrdu PTI Glt اچھا لارا لپا ہے یہ ایک ہفتہ اور چلے گا توثیق ۔۔۔ مشاورت ۔۔۔ جاری جاری جاری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »