شہریوں کو بیمار اورمردہ جانوروں کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں کو بیمار اورمردہ جانوروں کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف arynewsurdu

تفصیلات کےمطابق مشیربرائے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری طارق زمان نے سلاٹر ہاؤسز پر چھاپے مارے ، اس دوران سامنے آیا۔

معصوم شاہ روڈ اور وہاڑی روڈ پر سلاٹرہاؤسز اور قصاب کی دکانوں پر چھاپوں میں مردہ بکرے اور بچھڑا برآمد ہوا جبکہ 5ملزمانذرائع نے بتایا کہ سلاٹر ہاؤس کے اچانک دورے کے دوران 14 سرکاری ملازمین میں سے 12ملازمین ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے، بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت شہر کے مختلف ہوٹلوں اور ڈھابوں پر فروخت کیا جاتا تھا۔

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق چودھری طارق زمان گجر کا کہنا تھا کہ انسانی زندگی سے کھیلنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ یاد رہے کے پی کے کی ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع کیں۔ انتظامی عملے نے پشاور کے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے دو مردہ جانور برآمد ہوئے، چارسدہ لے جایا جارہا تھا، دونوں جانوروں کو مرنے کے بعد ذبح کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قالَ ﷺ: جو شخص الله اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے؛ اور جو شخص الله اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے؛ اور جو شخص الله اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے. بخاری 6018 (مسلم 174، 173)

تو یہ کون سا نئی بات ہے۔۔۔

اوپر سے نیچے تک سب چور ہیں سالے 🤬

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان: شہریوں کو بیمار و مردہ جانوروں کا گوشت کھلائے جانے کا انکشافملتان: ( دنیا نیوز ) ملتان کے شہریوں کو بیمار و مردہ جانوروں کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جب ہم باہر نکلتے ہیں تو دل خون کے آنسو روتا ھے ایک انسان اشرف المخلوقات ہوتے ہوئے مسلمان ہوتے ہوئے جب ہم دیکھتے ہیں ہمارے اندر کی ابلیسیت ڈسپلن کی دھجیاں اڑا رہی ھے تو اس کے ذمہ داران ہم خود ہیں اللہ پاک کا خوف نہیں رہا بہت افسوس کی بات ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپوزیراعظم کو اپنے درمیان پا کر استنبول کے شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang پراں بھین..... حیران ہوۓ کہ ہیں اسکو کس نے وزیراعظم بنا دیا🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : دکان میں دن دہاڑے ڈکیتی کی وارداتکراچی میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار کا سلسلہ تھم نہ سکا، دن دہاڑے شہریوں کو لوٹ کر فرار ہوگئے، ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے زرداری نے کروائی ہو گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناسا کے چاند پر بھیجے گئے تاریخی مشن نے نیا ریکارڈ بنادیااورین کیپسول چاند کے دور دراز مدار پر پہنچنے والا ناسا کا پہلا ایسا اسپیس کرافٹ ہے جسے انسانوں کو لے جانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مراد سعید پریس کانفرنس میں ارشد شریف کے لیپ ٹاپ سے متعلق سوال گول کرگئےگزشتہ روز فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے مقتول صحافی ارشد شریف کا لیپ ٹاپ مراد سعید کے پاس ہونے کا انکشاف کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موسم سرما کی شادی کی تقریبات میں شوخ رنگوں کے ملبوسات کا راجاگرشوخ رنگ کے کپڑوں کاانتخاب کریں تومیک اپ ہلکاکریں: میک اپ آرٹسٹ کا خواتین کو مشورہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »