کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں کو سردی کے ساتھ گیس پریشر میں کمی کا سامنا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وادی کوئٹہ اور گردو نواح میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی متعدد علاقوں میں سوئی گیس کے پریشر میں کمی کا مسئلا بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔

شہریوں اور صارفین کا کہنا ہے کہ گیس کے بل دوگنے آ رہے ہیں جبکہ گھریلو استعمال کیلئے بھی گیس بالکل دستیاب نہیں ہے۔ 30-35 ہزار بل آرہا ہے لیکن گیس کا نام و نشان نہیں، غریب لوگ سلنڈر بھی افورڈ نہیں کر سکتے ہیں۔

سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹیڈ کے ترجمان ایس ایس جی سی سلمان احمد صدیقی کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کے باعث صوبے میں گیس پائپ لائینوں کو ہونے والے نقصانات کے بعد بولان میں گیس پائپ لائنوں کی مرمت کا کام جاری ہے ساتھ ہی سوئی گیس کمپنی کو ڈیمانڈ اور سپلائی میں کمی کے باعث پریشر میں کمی کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔

ترجمان ایس ایس جی سی ایل کا کہنا ہے کہ 80 فیصد مرمتی کام مکمل کر لیا گیا ہے تاہم تقریباً 20 فیصد کام ابھی باقی ہے جو ہفتے دس دن میں مکمل کر لیا جائے گا، مرمتی کام مکمل ہونے سے گیس پریشر کی کمی کے مسئلے میں بہتری آجائے گی، جہاں ہماری گیس پائپ لائن پریشر نہیں پہنچا پا رہی وہ وہاں بھی درست ہو جائے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سوئی گیس پریشر میں کمی اور گیس کی بندش کے ساتھ ساتھ گیس کی پیداوار میں کمی بھی بنیادی مسئلہ ہے جس کے حل کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی اور گیس سے متعلق سندھ نے وفاق کو مراسلہ بھیج دیاسندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک کو سے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے معاملات پر سندھ کے ساتھ ناانصافی کا ازالہ کیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھند: موٹروے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک تمام ٹریفک کیلئے بندپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ساتھ فضائی آلودگی میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اسموگ چھانے لگی۔ آنکھوں کے آگے دھند۔تارے۔سب کچھ آرہا ہے 🙄🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برازیل: دو اسکولوں میں فائرنگ سے بچی اور دو خواتین ہلاکگزشتہ روز مسلح شخص نے ریاست کے دو مختلف اسکولوں میں گھس کر فائرنگ کی اور طلبہ سمیت اساتذہ کو بھی نشانہ بنایا: میڈیا رپورٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: چیناسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بھیک تو ایک ٹکہ نہیں ملی 🇵🇰🇨🇳 رجیم چینج والو کو جون سا شرم انی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

3سال میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5بلین ڈالرز تک بڑھائیں گے وزیراعظماستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ ماضی میں ترکیہ کمپنیوں کیلئے پاکستان میں کچھ مشکلات رہی ہیں، 3سال میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیاقتل کے دو مختلف واقعات ہفتہ کی شام تقریباً سوا 5 بجے ایبے ووڈ اور ٹیمز میڈ کے علاقوں میں پیش آئے کوئی مسلمان تو نہیں نکل آیا مجاہد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »