دھند: موٹروے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک تمام ٹریفک کیلئے بند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ساتھ فضائی آلودگی میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اسموگ چھانے لگی۔

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ساتھ فضائی آلودگی میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اسموگ چھانے لگی/ فائل فوٹو

پنجاب کے اکثر میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں آ گئے جس کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک تمام ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے سمیت قومی شاہراہوں پر بھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے لہٰذا شہری احتیاط برتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آنکھوں کے آگے دھند۔تارے۔سب کچھ آرہا ہے 🙄🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک انگلینڈ سیریز؛ راولپنڈی کیلئے ٹریفک پلان مرتب کرلیا گیا - ایکسپریس اردواسٹیڈیم روڈ 9 ایونیو چوک سے ڈبل روڈ تک ٹریفک مکمل طور پر بند ہوگا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آزاد میڈیا بہترین ترجمان‘ سچائی سب سے بڑی طاقت ہے: طارق علی ‘ نوید ارشادشیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق علی بسرا اور ڈی پی او نوید ارشاد نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کیلئے قربانیاں دینے والے صحافیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی:ایوان صدر ساڑھے چھ سے 7 بجے کے دوران آفیشل ہینڈ آؤٹ جاری کریگا: فوادعارف علوی سے عمران خان کی 45 منٹ تک ملاقات ہوئی، ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا: رہنما تحریک انصاف پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کا سربراہ پہلے ' حاجی ' تھا اب ' حافظ ' ہے اور اس کے بعد اللہ ہی حافظ ہے 👉🏽 تو کون میں خومخواہ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے ملاقات صدر لاہور پہنچ گئےصدر مملکت عارف علوی، عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت زمان پارک لاہورمیں عمران خان سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت عارف علوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئے انتخابات تک بلدیاتی اداروں کو پرانے قانون کے تحت فعال رکھنے کی حکمت عملیاتھارٹیز پر بھی کوئی پیش رفت نہیں ہو سکیلاہور(عامر بٹ سے)پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے اطلاق کے حوالے سے ابہام برقرار ہے۔نئے بلدیاتی انتخابات تک صوبے کے بلدیاتی اداروں کو پنجاب لوکل گورنمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم، زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری آئندہ چند دن میں مشن لاہور کیلئے روانہ ہوں گے، آصف علی زرداری مشن کیلئے کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »