نئے انتخابات تک بلدیاتی اداروں کو پرانے قانون کے تحت فعال رکھنے کی حکمت عملیاتھارٹیز پر بھی کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے انتخابات تک بلدیاتی اداروں کو پرانے قانون کے تحت فعال رکھنے کی حکمت عملی،اتھارٹیز پر بھی کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی

ایکٹ 2013 کے تحت کی فعال رکھنے کی حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔محکمہ بلدیات کی طرف سے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے تحت بلدیاتی اداروں کو کوئی گائیڈ لائنز جاری نہیں کی گئیں۔نئے ایکٹ میں میونسپل کمیٹیوں کی بجائے بلدیاتی یونٹس کو شامل کیا گیا ہے جن میں ابھی افسران کی ازسر نو تقرریاں نہیں کی گئیں۔پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت بلدیاتی اداروں کے انتظامی و مالی امور سرانجام دینے کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ بلدیات کے ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے قریب یا بعد میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا...

کو فعال کیا جائے گا۔نئے بلدیاتی ایکٹ کے نفاذ کے حوالے سے لوکل گورنمنٹ بورڈ کو بھی تاحال کوئی ڈیڈ لائن جاری نہیں کی گئی۔جن اتھارٹیز کو بلدیاتی اداروں کے ماتحت کیا جانا ہے اس پر بھی کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ محکمہ بلدیات کے ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹرز کی بجائے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو حلف اٹھانے کے بعد پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے مطابق اختیارات سونپ دیئے جائیں گے۔واضع رہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے مطابق اختیارات منتخب بلدیاتی نمائندوں کو حلف اٹھانے کے بعد ہی 2017 میں منتقل کئے گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوملک میں بلدیاتی انتخابات ضرور کرائے گئے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بلدیاتی اداروں کو کمزور کرنے کا سلسلہ بھی جاری رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ 2022: آکٹوپس سے لے کر کمپیوٹرز تک فاتح کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟ - BBC News اردوپانڈا، اونٹ، آکٹوپس وہ جانور ہیں جن سے لوگ پیش گوئیاں کروا رہے ہیں اور ان میں الگورتھمز اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے فائنل کے متوقع فاتح کی پیش گوئی کرنے کا طریقہ سب سے نیا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ میں سب سے اچھی چیز یہ ہوئی جن یورپ ممالک نے ذاکر کو بین کیا تھا قطر نے ان سب کو بلا کر ذاکر کو سامنے کھڑا کر دیا ❤️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنیکا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرارگرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں، گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم خلاف قانون ہے: سپریم کورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سردیوں کی سوغات : چکن کارن سوپ بنانے کا آسان طریقہسرد موسم کی آمد آمد ہے اور ان دنوں میں گرم کپڑوں کا استعمال یا ہیٹر کے سامنے بیٹھنا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ جسم کو گرم رکھنے کے لئے خصوصی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر کے پاس آرمی چیف کی سمری پر کوئی آپشن نہیں: اعتزاز احسنماہرِ قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی : عمران خان نے قانونی ماہرین کو طلب کرلیا -لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مسلح افواج کے نئے سربراہ کی تعیناتی پر مشاورت کے لئے قانونی ماہرین کو طلب کرلیا۔ کیا صدر عارف علوی سمری پہ سائیں کر دیں گے؟ جواب: صرف یہ ہی نہیں، ان کے والد صاحب بھی کریں گے ۔🤣😂 باجوہ میر جعفر ،وہ کون تھا ،،،مس یو ارشد شریف Khan sb nay talab nahi kia. Khan sb nay sab k sath prank kar dia hai 🤣 becharay baghal bachay roo rahay hai k q khan sb nay ruka nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »