سردیوں کی سوغات : چکن کارن سوپ بنانے کا آسان طریقہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سردیوں کی سوغات : چکن کارن سوپ بنانے کا آسان طریقہ ARYNewsUrdu

سرد موسم میں گرم تاثیر رکھنے والی غذاؤں کے ساتھ ساتھ جسم میں گرمائش پیدا کرنے کیلئے مشروبات کا استعمال بھی بہت اہمیت کا حامل ہے جو بیرونی ٹھنڈ کو جسم پر اثر انداز ہونے سے محفوظ رکھتے ہے۔

سردیوں کا آغاز ہوتے ہی سڑکوں پر موجود سوپ کے ٹھیلوں پر رش لگ جاتا ہے، اس کے علاوہ گھروں میں بھی لوگ شوق سے سوپ پیتے ہیں۔ ہم نے آپ کی اس مشکل کو آسان کردیا ہے، ذیل میں دی گئی نہایت آسان ترکیب کے ساتھ اپنے گھر میں سب کو یہ چکن کارن سوپ بنا کر پلائیں۔چکن – 250 گرام بون لیس کٹی ہوئیسویا ساس – ایک کھانے کا چمچفرائی پین میں مکھن ڈالیں بعد میں لہسن پیسٹ ڈال کردو منٹ کے لیے پکائیں، اب اس میں چکن شامل کریں اورتب تک پکائیں جب تک اس کا رنگ تبدیل نہ ہوجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندے جوگرز کو صاف کرنے کا آسان طریقہکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) سفید جوگرز میلے ہو جائیں تو انہیں واپس نئے جیسا بنانا بہت مشکل کام ہوتا ہے، تاہم اب ایک آسٹریلوی خاتون نے اس کا ایسا آسان طریقہ بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی پاکستان کے علاوہ کہاں گھر بنانا چاہتی ہیں؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ اداکارہ سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ So what’s wrong with that?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا14 روزہ سردیوں کی چھٹیوں کا اعلانسپریم کورٹ آف پاکستان نے سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں19 دسمبر2022 سے یکم جنوری  2023 تک تعطیلات ہونگی۔ 14 روزہ تعطیلات کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا تعاون، 35 طلبا ای کامرس کمپنیوں کے مالک بن گئے - ایکسپریس اردونوجوانوں کو چینی زبان سکھانے کے ساتھ ساتھ چین کی کاروباری دنیا میں رسائی کا طریقہ سکھایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار سپریم کورٹ سے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاریاسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالتِ عظمیٰ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »