زینب شبیر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زینب شبیر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی ARYNewsUrdu

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے اپنی نئی تصاویر کے ساتھ پوسٹ شیئر کی، تصاویر میں انہیں مشرقی لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

زینب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ ایک اچھے کل کی امید کے ساتھ آج کے لیے جیئں، ایک دن روشنی اندھیروں کو منور کرے گی۔‘قبل ازیں اداکارہ نے ایک شو میں منگنی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اسے افواہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا جبکہ اسامہ خان کا بھی کہنا تھا کہ ان افواہوں میں کوئی سچائی نہیں ہے، اداکار نے مزاحیہ انداز میں کہا تھا کہ ’زینب کے ساتھ منگنی کی افواہوں کے بعد میرے رشتے آنا بند ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ زینب شبیر اور اسامہ خان نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’تیری راہ میں‘...

زینب شبیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، اداکارہ کے انسٹا فالوورز کی تعداد دس لاکھ ہے جبکہ وہ 347 لوگوں کو فالو کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلو سارے ڈکشنریاں کڈ لؤو سب توں اہم خبر ایہو ای اے

اُف😟 اب کیا ہو گا؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناسا نے خلا سے چاند کی دلکش تصویر شیئر کردیناسا کےخلائی جہاز اورین نے اپنے خلائی سفر کے چھٹے روز چاند کی ایک نئی دلکش تصویر کھینچی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی تصویر نے دھوم مچادیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لا ئن)بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی  نئی تصویر شیئر کی ہے ،جس نے وائرل ہوتے ہی صارفین کو اپنی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ووٹ فور رائٹ کینڈیڈیٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کےالیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہیں ہونی چاہیے، گورنر سندھ کامران ٹیسوریکےالیکٹرک بری طرح ناکام ہوئی ہے، اس سے پورا شہر پریشان ہے، بجلی فراہمی کا ادارہ اپنا قبلہ درست کرے۔ تفصیلات جانیے: GovernorSindh KamranTessori KE KElectric
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کرلیں - ایکسپریس اردوانگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے بھی رونالڈو کے کلب چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »