کےالیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہیں ہونی چاہیے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کےالیکٹرک بری طرح ناکام ہوئی ہے، اس سے پورا شہر پریشان ہے، بجلی فراہمی کا ادارہ اپنا قبلہ درست کرے۔ تفصیلات جانیے: GovernorSindh KamranTessori KE KElectric

کراچی میں تاجروں سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کےالیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہیں ہونی چاہیے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ کےالیکٹرک سے پورا شہر پریشان ہے، بجلی فراہمی کا ادارہ اپنا قبلہ درست کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسا نہ ہو کےالیکٹرک کے لائسنس کی تجدید میں گورنر سندھ رکاوٹ بن جائے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوٹل کو شراب کے لائسنس کا اجرا کیس :عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیعہوٹل کو شراب کے لائسنس کا اجرا کیس :عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع UsmanBuzdar AccountabilityCourt InterimBail PTI Hotel UsmanAKBuzdar PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اب ایک مولا جٹ جیسا گورنر شہر میں موجود ہے،کامران ٹیسوری - ایکسپریس اردوعباسی شہید اسپتال کے مسائل جلد از جلد حل کئے جائیں گے، دورے کے موقع پر گفتگو I think he meant Nori natt Ye Moula Jutt Kamm or Maakha Jutt Ziada ha 😂😁😂🤣😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم 'جوائے لینڈ' دیکھی نہیں اور پابندی کیلئے آگئے،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ درخواست گزار پر برہمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے فلم 'جوائے لینڈ' کی ریلیز کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا اور کہا فلم دیکھی نہیں اور پابندی کیلئے آگئے۔ پاکستان_دشمن_فتنے Haha stupid judge assay judges nay Pak Ka Vera farm Kia Huya haï jahel قتل کی دھمکی ملی ، قتل ہوئے نہیں اور کورٹ میں آگئے واہ قاضی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ سندھ پولیس کے 6 ہزار اہلکاروں کو اسلام آباد بھیجنے کیخلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست مستردلانگ مارچ ، سندھ پولیس کے 6 ہزار اہلکاروں کو اسلام آباد بھیجنے کیخلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد SindhHighCourt PTIlongmarch PTIofficial ImranKhanPTI HaleemAdil
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی تک سیاست میں ٹھہراو نہیں آئے گا شیخ رشیدنئے آرمی چیف کی تعیناتی تک سیاست میں ٹھہراو نہیں آئے گا، شیخ رشید ArmyChief politics PTI PTIofficial PTIlongmarch ShaikhRasheedAhmed GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم، رہائی کا حکمسندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کو منظور کرلیا مزید جانیے: اندھا قانون پھر قاتل کون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »