کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ - ExpressNews

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی، حیدرآباد ڈویژنز میں بلدیاتی الیکشن 90 روز کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے15جنوری 2023 کو انتخابات کرانے کا فیصلہ دیا ہے۔

آئین کی شق 220 کے تحت سندھ حکومت‘ سندھ چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پولنگ اسٹیشنز کی سکیورٹی، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، پولنگ عملہ کی تعیناتی اور پولنگ کے مواد کی ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر تک منتقلی کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات کریں۔ سندھ حکومت نے سیلاب کو بنیاد بناکر بلدیاتی انتخابات تین بار ملتوی کرانے کی درخواستیں دیں جو منظور ہوتی رہیں تاہم اس بار الیکشن کمیشن نے درخواستیں مسترد کردیں۔ بلدیاتی ادارے جمہوریت کا پہلا زینہ ہوتے ہیں‘ دنیا میں کامیاب جمہوریتیں درحقیقت بلدیاتی اداروں کے بل پر کھڑی ہیں جب کہ پاکستان میں بلدیاتی اداروں کو اہمیت حاصل نہیں رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کراچی، حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکمکراچی: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم03:13 PM, 22 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری 2023 کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد کی ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری 2023 کو کرانے کا حکم جاری کر دیا ہے، ساتھ ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات سےمتعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا اور کہا کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرائے جائیں۔ یعنی کہہ ہم آپ کے کی اس تاریخ کو صاف انکار ہی سمجھیں۔۔۔ واہ الیکشن کمیشن غلاموں زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونگے: الیکشن کمیشن کا فیصلہسندھ ہائیکورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو 15 روز میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول دینے کا حکم دے رکھاہے۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »