پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے دوران راستے بند کیے تو حکومت اپنا کام کرے گی رانا ثناء اللہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے دوران راستے بند کیے تو حکومت اپنا کام کرے گی، رانا ثناء اللہ

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ لاہور سے وزیر آباد تک لوگوں نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو مسترد کیا، ہماری اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی دھرنا دینا چاہتی ہے، پی ٹی آئی ضرور دھرنا دے لیکن لوگوں کو تکلیف نہ پہنچائے، یہ ڈیڑھ دو ہزار لوگوں کا سمندر لے کر آئیں گے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عارف علوی نے دوبارہ ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں ہیں، وزیراعظم اپنی جماعت کے ساتھ مشاورت کر سکتا ہے جبکہ صدر مملکت نے رسمی طور پر سمری پر دستخط کرنے تھے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ صدر مملکت نے آئینی ذمے داری کو سیاسی رخ دیا، آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر صدر عارف علوی اور عمران خان بے نقاب ہو گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ پر خودکش یا بم حملے کا خدشہ، وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کو آگاہ کردیااسلام آباد : وزارت داخلہ نے لانگ مارچ پر خودکش یا بم حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو ممکنہ خطرات سے آگاہ کردیا GovtofPakistan کا نیا ڈرامہ Where is isi Bajwa gya ab gen faisal rah gya ek kutta gya ek kutta rah gya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جڑواں شہروں کے درمیان کل میٹروبس سروس بند رہے گیپاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش ںظر جڑواں شہروں کے درمیان کل میٹروبس سروس بند رہے گی۔میٹروبس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ : فیض آباد کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا10:51 AM, 25 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف لانگ مارچ اور جلسے کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے اہم مرکزی مقام فیض Management where are you😡😡😡😡😡
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی رپورٹ ہے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، کل کا جلسہ ملتوی کر دیں: وزیر داخلہعمران خان کو پنڈی سے الیکشن کی تاریخ نہیں ملے گی، وہ قبل از وقت الیکشن کی تاریخ چاہتے ہیں تو سیاستدانوں سے بات کریں: رانا ثنا مزید پڑھیں: To wazart e daakhla n number one agency so rahy hain? Security dain تم بھی اور ایجنسیوں والے بھی کتی کے بچے ہیں تو ایجنسیوں کو چاہیے کہ سیکورٹی دیں۔۔ کس چیز کی تنخواہ لیتی ہیں ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اشرافیہ ضد چھوڑ کر عوام کا فیصلہ قبول کرے، فواد چوہدریپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اشرافیہ ضد چھوڑ کر عوام کا فیصلہ دل سے قبول کرے، راولپنڈی میں آئندہ کے لائحہ عمل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: لانگ مارچ اور ٹیسٹ میچ کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہراولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »