پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور پنڈی میں کونسے راستے بند ہیں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور پنڈی میں کونسے راستے بند ہیں؟

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج اور دھرنے کے شہر کی سڑکوں کی صورتحال سے شہریوں کو آگاہ کیا ہے۔

مرکزی اسٹیج فیض آباد سے سکستھ روڈ منتقل کرکے مری روڈ پر سروے آف پاکستان کی عمارت کے سامنے لگادیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجھے کوئی عقل مند یہ بتاۓ کہ منافق نے کس بات پر افراتفری مچا کر عوام کو مشکل میں ڈالا اور قومی خزانے پر حفاظت کی آڑ میں بوجھ ڈالا ہے؟ اگر اس خنزیر سے کوئی زیادتی ہوئی ہے تو بات بات پر کورٹ جانے والا اس زیادتی پر کورٹ جاۓ عوام کا جینا کیوں دوبھر کر رکھا ہے؟

یے بتانہ آپ کا کام ہے۔۔سانوں کی پتہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈی اجتماع میں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردوعمران خان کی سیکیورٹی وزیر داخلہ کی ذمہ داری ہے، پنڈی کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع کرنے جارہے ہیں رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غلطی تسلیم کرنے پر فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختماسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے اور غلطی تسلیم کرنے پر تاحیات نااہلی ختم کردی۔ Ye hota hy mafi ka kamal 🤣 boot polish kernay ka inam بوٹ پالش کرنے کے فوائد ہیں ✌️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غلطی تسلیم کرنے پر فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختماسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے اور غلطی تسلیم کرنے پر تاحیات نااہلی ختم کردی۔ کاش انصاف ہوتا تو اج یہ نمبر 139پر نا ہوتے 3سال قومی اسمبلی کی تنخواہوں مراعات اور پھر سینٹر کی تنخواہوں سب کچھ لیا اور معافی بھی تو موجودہ اسمبلی کی مدت سے۔ اتنا پیار کاش ہر ایک کو اتنا پیار مل سکتا ان بقاؤ ججز اور بڑے منصب پر بیٹھے ناجائز کو جائز کرنے والے نظام کو گٹر کی مانند بنانے والوں سے یہ ہی ایکس پیکٹ تھا، لعنتیں بیشمار 🖐️🖐️🖐️🖐️۔۔۔ اوہ چاچو جی! اپنے میاں صاب نے بھی غلطی تسلیم کرنی ہے جی، پلیز ان کو بھی کورٹ میں بلائیں وہ بھی سوری سوری کرنا چاہتے ہیں۔ چاچو جی پلیز پلیز ساڈھے نال وی انصاف کرو جی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غلطی تسلیم کرنے پر فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختماسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے اور غلطی تسلیم کرنے پر تاحیات نااہلی ختم کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نااہلی کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کا کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں اس حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »