آرمی چیف کی تعیناتی:ایوان صدر ساڑھے چھ سے 7 بجے کے دوران آفیشل ہینڈ آؤٹ جاری کریگا: فواد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی تعیناتی:ایوان صدر ساڑھے چھ سے 7 بجے کے دوران آفیشل ہینڈ آؤٹ جاری کریگا: فواد

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی سے عمران خان کی زمان پارک لاہور میں 45 منٹ تک ملاقات ہوئی۔فواد چوہدری نے بتایا کہ ملاقات کے بعد صدر عارف علوی واپس اسلام آباد روانہ ہوچکے ہیں، تمام معاملات آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی سمری پڑھ کر سنائی: ذرائع وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو نیا آرمی چیف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو کون میں خومخواہ..

پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کا سربراہ پہلے ' حاجی ' تھا اب ' حافظ ' ہے اور اس کے بعد اللہ ہی حافظ ہے 👉🏽

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ روک دی - ایکسپریس اردوصدر نے عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ گزرنے کے بعد سمری واپس کی تو وزیراعظم ان کی آرمی چیف تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردینگے Rukni hi thi.... Aik or arab pattii bnay ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر کابینہ کاخصوصی اجلاس جاریاسلام آباد (دنیا نیوز) آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس جاری ہے۔ ایک چور دوسرے چور کو ہی سلیکٹ کرے گا واہ پاکستانی قوم تیری قسمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم ہاؤس میں اجلاس شروعوزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر دستخط سے قبل صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات03:31 PM, 24 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر مشورے کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان سے آگے سر جھکا کر ، نہایت ادب اور احترام سے ۔ 'آپ بتائیے مرشد میں کی کراں ؟ '۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر کے پاس آرمی چیف کی سمری پر کوئی آپشن نہیں: اعتزاز احسنماہرِ قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف تعیناتی، 24 گھنٹوں میں پیشرفت متوقعاسلام آباد: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے آئندہ 24 گھنٹوں میں پیشرفت متوقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »