آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر دستخط سے قبل صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

03:31 PM, 24 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر مشورے کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان سے

لاہور : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر مشورے کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

نیو نیوز کے مطابق سمری موصول ہونے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سیدھے اسلام آباد سے زمان پارک لاہور پہنچے جہاں انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی اور آرمی چیف کی سمری پر دستخط کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ، اسد عمر ، فواد چودھری اور دیگر بھی موجود تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آگے سر جھکا کر ، نہایت ادب اور احترام سے ۔ 'آپ بتائیے مرشد میں کی کراں ؟ '۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائےکو ترجیح دی جائےگی: خواجہ آصفصدر کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری روکنے سے ایک غیر یقینی صورتحال تو ضرور ہوگی لیکن حتمی شکست عمران خان کو ہوگی، خواجہ آصف اصل رجیم چینج کا ماسٹر مائنڈ۔ امریکی غلام زرداری مداری ہی تو ہے۔ زرداری کی تجویز یہ ہو گی آرمی چیف . عاصم منیر جوائنٹ چیف . عامر جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر کی عمران خان سے ملاقات پر چوہدری شجاعت حسین کا دلچسپ تبصرہپاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے نئےآرمی چیف کی تعیناتی کے سلسلے میں عمران خان اور صدر علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکانآرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکان مزید تفصیلات: ARYNews ImranKhan PresidentArifALvi COAS Art 243(4) empowers President to appoint COAS & CJCSC on advice of PM. Art 48(1) says President within 15 days may require PM to reconsider his advice. After resubmission of PM advice, President shall act on the advice within 10 days. لہذا صدر آئین کے مطابق25 دن تک کھیل سکتے ہیں جو گدھا اپنے دور حکومت میں اپنی پسند کا ISI چیف نا رکھ سکا اس سے عمرانڈوز نے امید لگائی ہے کے وہ نیا آرمی چیف رکھے گا۔ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، صدر عارف علوی آرمی چیف کے نام پر میرے ساتھ ضرور مشورہ کریں گے ، عمران خان 🫣پھدو جمن تے کندہاں کنمبن😂 سال بھر سے اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے ساری گیم سے عمران خان کو نکالا جا رھا تھا اللہ کی کرنی دیکھیں آخر میں فیصلہ اسی کے ھاتھ میں ھے 🕋
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات پر چوہدری شجاعت کا دلچسپ تبصرہصدر عارف علوی آج عمران خان سے لاہور میں ملاقات کر کے اہم تعیناتی پر مشاورت کریں گے: ذرائع Allah pak Pakistan ko apne hifzo Aman Mein Rakhe😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری کی خبر سب سے پہلے انصار عباسی نے بریک کیانصار عباسی کی خبر کے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے بیان جا ری کیا کہ جی ایچ کیو نے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے۔ Chlo thek ha ...Allah Jannat naseeb krey سمری کی بارات کب ہوگی wah wah... bohat bara sahafi ha .. wahooo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »