حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم، زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا تخت لاہور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجنے والی ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang AsifZardari PPP

کیا تخت لاہور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجنے والی ہے؟ سابق صدر آصف علی زرداری نے اب لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری آئندہ چند دن میں مشن لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔ سابق صدر پاکستان مشن کے لیے کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہلاہور:   لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی اساتذہ و طالبات نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔وفد میں سوشیالوجی ڈپیارٹمنٹ کی40سے زائداساتذہ و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیم میں نام نہ آنے پر مایوس تجربہ کار ڈومیسٹک کرکٹر ریٹائر’اگلے سیزن میں پھر 10 میچز کھیلنے سے کیا حاصل ہوگا؟ اس لیے اب بس‘ تفصیلات جانیے: DailyJang MohammadSaad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اہلکار کے قتل کا معاملہ پولیس حکام کا مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی پولیس نے ڈیفنس میں قتل ہونیوالے اہلکار عبدالرحمان کے مفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعےواپس لانے کا فیصلہکراچی:(دنیا نیوز) کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے شکست بہت بھاری دھچکا تھا: لیونل میسیلاہور: (ویب ڈیسک) قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے شکست بہت بھاری دھچکا تھا: لیونل میسیلاہور: (ویب ڈیسک) قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »