قومی ٹیم میں نام نہ آنے پر مایوس تجربہ کار ڈومیسٹک کرکٹر ریٹائر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اگلے سیزن میں پھر 10 میچز کھیلنے سے کیا حاصل ہوگا؟ اس لیے اب بس‘ تفصیلات جانیے: DailyJang MohammadSaad

فرسٹ کلاس کرکٹر نے آخری میچ سینٹرل پنجاب کی جانب سے سدرن پنجاب کے خلاف کھیلا، اور اپنی آخری فرسٹ کلاس اننگز میں 182 رنز بھی بنائے۔محمد سعد کا کہنا تھا کہ انٹرنیشل کرکٹ میں موقع ملنے کی امید ختم ہونے کے خدشے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ اب مجھے موقع مل سکتا ہے، اس لیے اب کیا فائدہ۔‘محمد سعد سے ساتھی کھلاڑیوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ آخری اننگز کے بعد اپنی ٹیم کے علاوہ حریف ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی انہیں زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تقرری کی سمری نہ آنا آئین کی خلاف ورزی ہے: شاہد خاقان عباسیناموں کی فہرست میں اہل شخص کا نام شامل نہ ہونا یا اہلیت نہ رکھنے والےکا نام ہونا غلط ہوگا: سابق وزیراعظم پھر آپ آئین شکنی کی کاروائی کب شروع کر رہے ہیں؟ سنا ہے سمری آ گئی ہے۔ پر ان کی مرضی والا بندہ نہیں ہے۔ 😜😜 آئین میں سمری کا ذکر یا حیثیت کیا ہے اس سے قطع نظر۔۔ یہ تقرری خالصتاً وزیراعظم کی صوابدید ہے۔۔جی ایچ کیو کی مرضی کی پابند قطعی نہیں ۔۔ SKhaqanAbbasi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا، حسن علیانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔ ja ja tur ja ab koi jaga nhi hn teri naa bhi hou tou khair hai... That's the spirit bhai👍💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ ایرانی فٹ بال ٹیم نے اپنا ہی قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کر دیادوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران کی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل  ملک میں جاری احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کیلئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثے؛ اسحاق ڈار کو کلین چٹ، احتساب عدالت میں کارروائی ختم - ایکسپریس اردوترمیمی ایکٹ کے بعد درخواستوں پر فیصلہ ہمارا اختیار نہیں۔ نہ ہم نیب ، نہ ہی ملزمان کے حق میں فیصلہ دے سکتے ہیں، عدالت شیم فل جسٹس سسٹم ایسے عدالتی نظام پر سو بار لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »