معروف ٹی وی میزبان ٹونی نوید انتقال کر گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹونی کئی سالوں سے پاکستانی شوبر انڈسٹری کا حصہ تھے۔ وہ لالی وڈ کے انسائیکلوپیڈیا کے طور پر جانے جاتے تھے کیونکہ انہیں پاکستانی سنیما کے بارے میں تقریباً ہر چیز معلوم تھی ۔

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف میزبان،گلوکار اور اداکار ٹونی نوید راشد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

ٹونی نوید کا انتقال بدھ کو ہوا، ان کے انتقال کی خبر نے دوستوں، خاندان اور پوری لالی وڈ انڈسٹری کو صدمے سے دوچار کردیا۔ ٹونی کئی سالوں سے پاکستانی شوبز انڈسٹری کا حصہ تھے۔ وہ لالی وڈ کے انسائیکلوپیڈیا کے طور پر جانے جاتے تھے کیونکہ انہیں پاکستانی سنیما کے بارے میں تقریباً ہر چیز معلوم تھی ۔ٹونی کے انتقال پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات افسوس کا اظہار کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکار ٹونی نوید رشید انتقال کر گئے Tony Naveed Rashidلاہور: معروف ٹیلی ویژن میزبان اور اداکار ٹونی نوید رشید انتقال کر گئے۔ٹونی نوید رشید کو پیٹ میں تکلیف تھی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ اداکار کے Oh very sad اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ عباسی مرنے سے قبل آخری پیغام کیا دینا چاہتے ہیں؟پاکستانی معروف فلم و ٹی وی اداکار حمزہ علی عباسی نے مرنے سے قبل اپنے آخری پیغام سے متعلق سوشل میڈیا پر اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکن عمران خان کیلئے صدقے کا اونٹ لے کر زمان پارک پہنچ گئےپی ٹی آئی کارکن عمران خان کیلئے صدقے کا اونٹ لے کر زمان پارک پہنچ گئے PTI ZamanPark PTILongMarch ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات : جے آئی ٹی نے اہم سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلیلاہور : جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے روز کی اہم سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارا رجیم چینج آپریشن ہو گیا نیب ایف آئی اے کیسز ختم ہو چکے نانی رہا ہوچکی نااہل اشتہاری کو سفارتی پاسپورٹ مل چکا عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوچکا اور تم لوگ سمجھتے ہو کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں لڑائی ہے آرمی چیف کی تعیناتی پر جس کے لئے سارا شرینتر رچایا گیا؟ عقل کرو عقل ARYNEWSOFFICIAL یہ کچھ بھی حاصل کرلیں کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اس ملک میں۔ Allah karay mugrum ko phansi ho mugar it's Pkistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں لڑکی کو موٹر سائیکل پر بیٹھنے پر مجبور کرنے اور ہراساں کرنے والے لڑکوں کو سزا مل گئیلاہور (ویب ڈیسک) گلشن اقبال پولیس نے لڑکی کو مارکیٹ میں ہراساں و تنگ کرنے والے اوباش لڑکوں کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »