معروف اداکار ٹونی نوید رشید انتقال کر گئے Tony Naveed Rashid

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اداکار ٹونی نوید رشید انتقال کر گئے ARYNewsUrdu

لاہور: معروف ٹیلی ویژن میزبان اور اداکار ٹونی نوید رشید پیٹ میں تکلیف کے باعث انتقال کر گئے۔

رپورٹ کے مطابق ٹونی نوید رشید کو پیٹ میں تکلیف تھی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ اداکار کے اچانک انتقال پر ان کے ساتھی فنکاروں اور دیگر شوبز شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکار ٹونی نوید کی ڈیڈ باڈی اسپتال میں ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اہل خانہ بیرون ملک سے آئیں گے تو کل نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔وہ 2006 میں نادیہ خان کے شو میں پاکستانی سنیما کے لیے وقف کردہ ایک سیگمنٹ ’ملائی مار کے‘ کے ایک سنجیدہ فلمی نقاد کے طور پر مشہور ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین

Oh very sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالی وڈ اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کرلیفلوریڈا: ہالی وڈ سیریز پاور رینجرز سے شہرت پانے والے معروف اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کر لی۔جیسن ڈیوڈ فرانک کے مینیجر جسٹن ہنٹ کی جانب سے جاری ایک بیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ کی گووندا سے ملاقات، ویڈیو وائرلمعروف پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کی ایوارڈ شو میں بھارتی اداکار گووندا سے ملنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت وائرل ہورہی ہے۔ Anything for views
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ عباسی مرنے سے قبل آخری پیغام کیا دینا چاہتے ہیں؟پاکستانی معروف فلم و ٹی وی اداکار حمزہ علی عباسی نے مرنے سے قبل اپنے آخری پیغام سے متعلق سوشل میڈیا پر اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوج کی کردارکشی کیخلاف اداکار بھی میدان میں آ گئے - ایکسپریس اردوفوج کیخلاف باتیں کرنیوالے پاکستان سے زیادہ بھارت میں مقبول ہورہے ہیں،پاکستانی انکے جھوٹ کو پہچان چکے، اسلم شیخ فیکٹ فوکس کی سٹوری کے بعد اندازہ لگانا مشکل نہی ہے کہ بزدار کو ہٹا کر علیم خان کو وزیراعلی بنانے کے معاملے میں عمران خان پر کتنا زیادہ دباو تھا۔ اس مرد کے بچے نے حکومت چھوڑ دی مگر لینڈ مافیا کے کارندے کو وزیراعلی نہی بنایا۔ فیکٹ_فوکس Although they are favoring their production house but really who they are? None of them are known. ان اداکاروں کو تو میں پہلی بار دیکھ رہاہوں، یہ کہاں اداکاری کررہے تھے اب تک؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی :مبینہ پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکوؤں سمیت 6 ملزم گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 زخمی ڈاکوؤں سمیت 6 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ؛ جے آئی ٹی کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی - ایکسپریس اردوملزم نوید، وقاص اور ساجد سے مختلف سوالات پوچھے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »