شاہد اور شاہین آفریدی کے ’چھکے‘ کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد اور شاہین آفریدی کے ’چھکے‘ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu shahidAfridi ShaheenShahAfridi

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے چھکے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پیج سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کے چھکے میں مماثلت کو دکھایا گیا ہے۔ویڈیو چند گھنٹوں قبل شیئر کی جسے اب تک ہزاروں شائقین کرکٹ دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے بھی ظاہر کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے 2009 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف 99 میٹر کا بلند و بالا چھکا مارا تھا، سیمی فائنل آفریدی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔دوسری جانب شاہین شاہ آفریدی نے حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی گیند پر چھکا مارا تھا۔

یاد رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں باہر ہوگئی تھی جبکہ پاکستان کو فائنل میں انگلش ٹیم سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، انگلش ٹیم دو مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی چیمپئن بن گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجنٹینا کیخلاف سعودی عرب کی کامیابی پر امیر قطر کا سعودی پرچم پہن کر جشنسوشل میڈیا پر امیر قطر کی سعودی پرچم کے ساتھ ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ARGvsKSA FIFAWorldCup Argentina Mazy Sudi ky 🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شاہین یا مچل اسٹارک، ولیمسن نے کس کے یارکرز کی تعریف کی؟ای ایس پی این کرک انفو کی جانب سے کین ولیمسن کی ایک مختصر ویڈیو جاری کی گئی Shaheen Sounds great 👍 Excellent 😍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ کی گووندا سے ملاقات، ویڈیو وائرلمعروف پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کی ایوارڈ شو میں بھارتی اداکار گووندا سے ملنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت وائرل ہورہی ہے۔ Anything for views
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم تعیناتی کی سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی ہے، شاہد خاقان عباسیمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی کی سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی ہے Beggar can't be choosers. 🤣🤣🤣 🖕 ابھی سے رونا کیوں شروع ہو گیا یہ Can someone ask him whats the failure if summary can’t be proceeded yet?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی ہر بات آج جھوٹ ثابت ہو رہی ہے، شاہد خاقان عباسیبات سیٹوں اور سیاست کی نہیں، ملک کی ہے، ملک کے حالات دیکھنا ہیں، صرف ن لیگ ہی ملکی حالات بہتر کرسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: ShahidKhaqanAbassi PMLN imrankhanPTI Well people understand you all are same 😭 سب جھوٹے مکار چور ہیں ایک دوسرے کے ادوار میں PPP Pakistan pti Pakistanis PMLN FIFAWorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری کی سمری تاحال نہ آنا آئین کی خلاف ورزی ہے, شاہد خاقان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہےکہ ضروری ہےکہ آرمی چیف کی سمری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »