روس کیساتھ توانائی کے شعبے میں آئندہ ماہ بڑے بریک تھرو کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں ہونے والے منصوبوں پر آئندہ ماہ بریک تھرو کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق روس سے پیٹرولیم مصنوعات، خام تیل، گیس اورپائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوگئی ہے کیونکہ ملکی ریفائنریوں نے روسی خام تیل سے پٹرولیم مصنوعات تیار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ اس ضمن میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے اسٹریٹجک اجلاس کیلئے تجاویز طلب کرلیں۔ پیٹرولیم کمپنیوں کو اجلاس میں کاغذی کارروائی مکمل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیرمملکت کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں روس کیساتھ توانائی معاہدے کے مقاصد، اہداف، مسائل اور مالی فوائد طے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق روس سے بہتر معاہدہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو سالانہ 2ارب ڈالر سے زائد بچت ہوسکتی ہے جبکہ روس سے پیٹرولیم مصنوعات خریدنے سے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ بھی کم ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی - ایکسپریس اردوترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی - ExpressNews earthquake Turkey شوباز کے پہنچنے سے پہلے ھی؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کو حکومت کے 58 ارب روپے فوری واپس کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس، کے الیکٹرک حکام کمپنی کے گردشی قرض کی رقم بتانے میں ناکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی سفارتخانے کے وفد کا پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ - ایکسپریس اردوانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے 26 نومبر کو پاکستان پہنچے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا؛ ہولناک زلزلے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 زخمیجکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1690روپے مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »