’’وہ جنوری 2021 تک سیاسی تھے اور فروری میں غیرسیاسی ہو گئے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن قبل قوم کو فوج کے غیر سیاسی ہونے کی نوید سنائی ہے۔ آرمی چیف کے اس بیان پر ملک کی سیاسی تاریخ پر نظر رکھنے والے سیاسی رہنما اور ماہرین سے اس تقریر کو کس نظر سے دیکھتے ہیں

جنرل باجوہ کی نظر میں فوج پر تنقید کی بڑی وجہ ’گذشتہ 70 سال کی فوج کی سیاست میں مداخلت ہے جو کہ غیر آئینی ہے۔ اس لیے پچھلے سال فروری میں کافی سوچ و بچار کے بعد فوج نے فیصلہ کیا کہ آئندہ فوج کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی۔'

سینیئر صحافی طلعت حسین، جو آجکل نجی ٹی وی چینل سما پر ’ریڈلائن ود طلعت‘ کے نام کی میزبانی بھی کر رہے ہیں، کا کہنا ہے کہ قمر باجوہ نے اپنے چھ برس میں سے چار بھرپور سیاسی مداخلت کے گزارے۔ طلعت حسین کے مطابق جنرل باجوہ نے بتایا کہ وہ جنوری تک سیاسی تھے اور پھر فروری میں غیر سیاسی ہو گئے تھے۔طلعت حسین کے مطابق ’جنوری 2021 سے قبل تحریک انصاف کہتی تھی کہ فوج نیوٹرل ہے جبکہ دیگر جماعتیں ان کے سیاسی کردار پر انگلیاں اٹھاتی تھیں، اب تحریک انصاف کے رہنما کہتے ہیں کہ فوج سیاسی ہو گئی ہے۔ فوج کو اب...

انھوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ 'ہمیں اس رویے کو رد کرنا ہو گا۔ ہار جیت سیاست کا حصہ ہے اور ہر پارٹی کو اپنی فتح اور شکست کو برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا ہو گا۔ رائے عامہ احترام کا نام ہے۔' سینیٹر افنان کے مطابق سیاسی امور میں عدم مداخلت والی یہ پالیسی تب ہی تسلسل سے آگے بڑھے گی جب اسے ہر سطح پر لے جایا جائے گا۔ اس کے لیے انھوں نے ’ٹرکل ڈاؤن‘ کی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے وضاحت کی کہ جب کاکول میں کیڈٹس کو یہ پڑھایا جائے گا کہ فوج کے سیاسی کردار کی وجہ سے ملک کا بہت نقصان ہوا ہے تو پھر شاید آئندہ ایسی مداخلت کا رستہ بند ہو سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

General Bajwa the most Lanatti General of all times. Congrats to be a millionaire in his retirement.

ھمارے ملک میں جمہوریت تھی کب۔یہ بتاو۔

Baysharam aur baughairat aur chor

We are ashamed deeply

یہ ساری خدمات فروری سے پہلے باجوا نے کی تھی

Mosam bhi badalte rehte hain🇵🇰

جبکہ کیانی، راحیل شریف بھی ہمیں اپنے وقتوں یہی بتاتے رہے پر غیر سیاسی ہونا انہیں وارا نہیں کھاتا ۔

پہلی بات ہی آخری تھی آخری تقریر بھی سیاسی تھی اپنوں کو فتح کرنے کی خواہش بھی آخری تھی

چلو ایک بات تو کنفرم ہوگئ کہ ملک کے حالات خراب ہونے میں پکا انہی کا ہاتھ تھا خوشی ہوئ اقبال جرم کا سن کر

😂😂

Beshak Allah pak k qanoon sb sy betareen hai * وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء Ab aur b haji sb zaleel hoga

لطیفہ

یہ غدار تھا غدار ہے غدار رے گا لغتی

بڑے بے شرم ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے

فروری کے بعد بلوچون کو بھارت اغواہ کرتا ھے؟ علی وزیر کو بھارت کے کہنے پے مختلف مقدمات میں نامزد کیا جاتا ھے؟صحافیوں پے فروری کے بعد مختلف تھانوں میں FIR بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے نامزد کیے؟ OfficialDGISPR آپ اس سانڈ سے پوچھیں کہ Ahmad_Noorani کے رپوٹ پے اس کا کیا موقف ھے؟

بکواس۔۔۔۔ یہ وہ بواسیر ہے جو عمل جراحت سے بھی ختم نہیں ہوتی۔😆

اعظم خان azamshaam بی بی سی صحافی، اسلام آباد۔ اپنی چھوٹی عمر کا حساب لگائیں، پھر اپنے تجربے کا حساب لگائیں، پھر پاکستان کی عمر 75 سال سے تقسیم کریں؟ نتائج چھوٹا دماغ۔ شریف، زرداری، عمران خان معاملات فوج نہیں, عدالت سنبھالتی تھی, کے ذریعے چلتے رہے۔

Ohhhhh just rubbish it's really shameful bajwa doctrine on Sunday midnight April 10

Mr. Azam Khan azamshaam BBC Journalist, Islamabad. Calculate your young age, then Calculate your Experience, then by the age of Pakistan 75 years Divide it? Results in Small Mind. Sharifs, Zardaries, Imran Khan, their settlements were & are handling by Court of Laws, not Army.

8 ماہ میں معاشی تباہی کا ذمیوار کون ہے۔۔

آپ اپنا کارنامہ بتائیں ، آپ کو کس بات پر شاباش دی جائے آپ نے 65 کی جنگ ہاری،71 ہارے، سیاچین اور کارگل ہارے ہم تو کبھی ہارے نہیں یہ کہنا چاہتے تھے ڈالر جرنیل باجوہ

Ye Ghadaar hi

A message from a Corrupt and Coward General of Pakistan who lost war in 1965, 1971 as well Kargal..

The winner of Pakistan’s next elections is being decided this week…

Alhamdulilah iblees is gone

Shkuer he jaan shoti

میں پھر کہتا ہوں فتنہ نیازی کا قلعہ قمع صرف سپریم کورٹ سے جاتا ھے اور وہان بندیال قابض ہے۔ نوازشریف کی واپسی کا کوئی فائدہ ن لیگ کو نہیں ہوگا صرف اور صرف عمران خان کی نااہلی ہی واحد حل ہے جیسے 2018 میں نوازشریف کو نااہل کیا گیا۔

جناب پاک فوج تو 1947 سے ہی سیاست میں نھی بس بچے آپس میں لڑتے ہیں تو آکر فیصلہ کرواتے ہیں۔۔🤗

Bkwas karta ha salah harami rajeem change ka head ha sala bajwa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ٹوئٹر اور فیس بک کا دور ختم ہو رہا ہے؟ - BBC News اردوآمدن میں کمی اور عملے میں بڑے پیمانے کی کٹوتیوں کے پیش نظر سوشل میڈیا کی دو بڑی ایپس کو بقا کا خطرہ درپیش ہے۔ ہمارے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ کیا ان کمپنیوں کی اتنی ہی زندگی تھی؟ No Face book, yes. Twitter, if it survives elonmusk فیس بک طبعی موت مررہا ہے البتہ ٹویٹر عالم شباب میں ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یہی خیال رہا پتھروں کی بارش میں۔۔۔داستان جمیل الدین عالی کیتحریر :  آغا نیاز مگسی یہی خیال رہا پتھروں کی بارش میں کہیں انہیں میں کوئی سنگ کوئے یار نہ ہو   آج ہم آپ کو داستان سنائیں گے اردو کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی ناکامی - ایکسپریس اردوانتخابی شکستوں سے کے پی میں جے یو آئی اور اے این پی کی اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی مقبولیت میں فرق آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عاصمہ شیرازی کا کالم: واہ ری جمہوریت! - BBC News اردوجس ملک میں وزیراعظم کا اختیار سمری منگوانے تک بھی نہ ہو اُس ملک میں سویلین بالادستی دیوانے کا خواب ہی ہو سکتی ہے۔ وزیراعظم کی مشکل دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ایک دن کے لیے مسند اقتدار پر بیٹھنے والے شہباز پرواز کے پَر اُتار بیٹھے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔ Phir ye log iqtdaar k liye maray kiu jaty hen chor kiu nai dety .... kursi ha janaza tau nahi utar q nahi jaty.. ? پاکستان میں سول بالا دستی نہی ہے بلکہ دستی تھپڑ ہوتا ہے۔ فیکٹ فوکس کی سٹوری کے بعد اندازہ لگانا مشکل نہی ہے کہ بزدار کو ہٹا کر علیم خان کو وزیراعلی بنانے کے معاملے میں عمران خان پر کتنا زیادہ دباو تھا۔ اس مرد کے بچے نے حکومت چھوڑ دی مگر لینڈ مافیا کے کارندے کو وزیراعلی نہی بنایا۔ فیکٹ_فوکس
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش اور کروشیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابرفیفا ورلڈکپ؛ مراکش اور کروشیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 MoroccovsCroatia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »