یہی خیال رہا پتھروں کی بارش میں۔۔۔داستان جمیل الدین عالی کی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریر :  آغا نیاز مگسی یہی خیال رہا پتھروں کی بارش میں کہیں انہیں میں کوئی سنگ کوئے یار نہ ہو   آج ہم آپ کو داستان سنائیں گے اردو کے

کہیں انہیں میں کوئی سنگ کوئے یار نہ ہو

آج ہم آپ کو داستان سنائیں گے اردو کے معروف شاعر ، سفرنامہ نگار، کالم نگار اور ادیب جمیل الدین عالی کی۔ کئی مشہور ملی نغموں کے خالق عالی صاحب نوابزادہ مرزا جمیل الدین عالی، ہزہائی نس نواب سر امیر الدین احمد خان فرخ مرزا آف لوہارو کے ساتویں صاحبزادے ہیں۔ 20 جنوری 1925ء کو دہلی میں پیدا ہوئے، والدہ کا نام سیّدہ جمیلہ بیگم تھا جو نواب سر امیر الدین کی چوتھی بیوی اور اور سیّد خواجہ میر درد کی پڑپوتی تھیں۔ 12 سال کی عمر میں عالی اپنے والد کے سایۂ شفقت سے محروم ہو گئے۔ 1940ء میں اینگلوعربک سکول...

عالی صاحب کی کتب پر نظر دوڑائی جائے تو ان میں"لا حاصل،بس اِک گوشۂ بساط، خاکے،مضامین اور تاثرات،آئس لینڈ،کارگاہِ وطن،بارگاہِ وطن،دوہے،حرف چند، کتابوں پر لکھے گئے مقدمے،انسان:شاعری ، وفا کر چلے،صدا کر چلے،دعا کر چلے،اے مرے دشت سخن ،تماشا مرے آگے،دنیا مرے آگے" اور"جیوے جیوے پاکستان" شامل ہیں ۔جمیل الدین عالی نے متعدداعزازات بھی حاصل کیے جن میں ہلال امتیاز ، تمغہ حسن کارکردگی ،آدم جی ادبی انعام ، داؤد ادبی ایوارڈ ،یونائٹڈ بینک ادبی ایوارڈ ،حبیب بینک ادبی ایوارڈ ، کینیڈین...

اردو ادب کی اس مشہور ہستی کا انتقال 23 نومبر، 2015ء کو کراچی میں ہوا، تدفین کراچی میں آرمی کے بیزرٹا قبرستان میں ہوئی۔شاید آغاز بے وفائی ہے عشق ہی عشق سے رہائی ہے کوئی تقریب رو نمائی ہے موت رو رو کے مسکرائی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس: بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیعسابق وزیراعلیٰ کیس کی سماعت کے سلسلے میں لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 65سالہ لالہ لاجپت رائے کومظاہرے کے دوران اتنی لاٹھیاں ماریں گئیں کہ وہ چل بسےمصنف: پروفیسر عزیز الدین احمد قسط:111 سائمن کمیشن اور لالہ لاجپت رائے:  ہندوستان کے سیا سی حلقوں میں میں یہ شکایت عام تھی کہ حکومت برطانیہ کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلانسعودی عرب کی فتح کے بعد مملکت میں جشن کا سماں ہے اور شہری ٹیم کی جیت کی خوشی میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں Ok take rest چھٹی تک تو ٹھیک ہے پر وہ غلطی نا کرنا جو پہلے کی تھی سمجھ تو آپ گئے ہی ہیں ڈئیر پرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ، گزشتہ رات کراچی کی سرد رات رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین: فیکٹری میں آتشزدگی سے 38 افراد ہلاکآگ الیکٹرک ویلڈنگ پروٹوکول کی خلاف ورزی کی وجہ سے لگی ہے جس کی تحقیقات میں کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے: انتظامیہ Allah sab ko apni hifz o aman m rakhy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »