اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی الیکشن کمیشن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے،28 نومبر کواپیلوں پر فیصلے ہو جائیں گے ۔

الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ 30 نومبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے ،یکم دسمبر کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے جائیں گے ،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات سےمتعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا اور کہا کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرائے جائیں۔ یعنی کہہ ہم آپ کے کی اس تاریخ کو صاف انکار ہی سمجھیں۔۔۔ واہ الیکشن کمیشن غلاموں زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتےہوئے کہا گیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم03:13 PM, 22 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ووٹ فور رائٹ کینڈیڈیٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونگے: الیکشن کمیشن کا فیصلہسندھ ہائیکورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو 15 روز میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول دینے کا حکم دے رکھاہے۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »