ویتنامی تاجر کا گولڈ تھیم گھر سیاحوں کے لیے باعث کشش بن گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویتنامی تاجر کی منفرد رہائش گاہ ہر ایک کیلئے کشش کا باعث ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ویتنام کے چوتھے بڑے شہر کانتھو کے ایک تاجر کی منفرد رہائش گاہ ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، اس کی وجہ گھر کی بناوٹ ہے جو اندر اور باہر کی جانب سے گولڈ پلیٹڈ ہے۔

جس کے بعد اس نے ایک ہوم ڈیکوریٹر سے ایک گولڈ تھیم گھر کی تعمیر پر مشورہ کیا اور گھر بنا ڈالا۔ حقیقتاً یہ مبالغہ ہوگا کہ اس نے صرف معمولی گولڈ پلیٹ استعمال کی کیونکہ اگر آپ واضح طور پر اس کے گھر کو دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ دیواروں سے لے کر فرنیچر اور کئی سجاوٹ کی اشیا سب کچھ مکمل گولڈ یا کم از کم گولڈ پلیٹڈ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کا تاجر ایران ترکی سرحد پر اغوا، 3 ہزار ڈالر تاوان ادا کرنے کا مطالبہکراچی: ایران ترکی سرحد پر اغوا ہونے والے کراچی کے تاجر کی رہائی کے لیے اغواکاروں نے 3 ہزار ڈالر تاوان کا مطالبہ کردیا۔ ورکہ ڈنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطر میں فیفا ورلڈ کپ: 200 ڈالر کے ’لگژری‘ خیمے شائقین کے لیے ’غیر معیاری ہاسٹل‘ ثابت ہوئے - BBC News اردوورلڈ کپ کے لیے کئی شائقین نے ان خیموں کی بکنگ کروائی ہے مگر ان کا کہنا ہے کہ اُنھیں وہ نہیں ملا جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔ ویلڈن قطر اور سڑو Love you Qatar
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف قومی اسکواڈ کا حصہ بننے پر ابرار احمد نے کیا کہا؟انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد اسپنر ابرار احمد کا بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا، حسن علیانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔ ja ja tur ja ab koi jaga nhi hn teri naa bhi hou tou khair hai... That's the spirit bhai👍💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ متعدد افراد زخمیاستنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ، زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 22افراد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو ئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »