ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ متعدد افراد زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد زخمی

نجی ٹی وی"ہم نیوز"نے اے ایف پی کے حوالے سے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز صوبے ڈوزے کے ضلع گولیا تھا، تاہم زلزلے کے جھٹکے دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے،زلزلے کا مرکز استنبول سے 170 کلومیٹر دور اور زمین میں 10کلو میٹر نیچے گہرائی میں تھا۔

Early morning, Nov. 23 local time, a magnitude 6.1 earthquake occurred 16 km west of Düzce, Turkey. This event is currently at PAGER level orange, indicating significant damage is likely & the disaster is potentially widespread. Our thoughts are with the people of Düzce.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی - ایکسپریس اردوترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی - ExpressNews earthquake Turkey شوباز کے پہنچنے سے پہلے ھی؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ میں صبح سویرے 6.1 شدت کا زلزلہترکیہ میں بدھ کے روز صبح سویرے سونے والے شہریوں کو زلزلے نے خوف زدہ کر کے جگا دیا۔ ریختر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.1 بتائی گئی اور اس کا مرکز استبول شہر سے 170
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈو نیشیا میں 5 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ 20 سے زائد افراد ہلاک 300 سے زائد زخمیجکارتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈونیشیا کےجزیرے ویسٹ جاوا میں 5.6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ، جس کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں متعدد تباہ بھی ہوئیں، مختلف حادثات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا؛ ہولناک زلزلے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 زخمیجکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، متعدد زخمینائیجیریا کے شہر میدوگوری میں خوفناک ٹریفک حادثے پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک ہوگئے۔ یا اللہ رحم فرما۔ ہم سب کو اپنی امان میں رکھ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »