’کوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں، گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر راج آئینی طریقہ ہے جو استعمال ہوسکتا ہے: رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ اور اتحادیوں کی مشاورت چل رہی ہے، پنجاب اورکے پی اسمبلی ٹوٹنے پربلوچستان اور سندھ میں تو الیکشن نہیں ہوگا، مرکز میں تو نگران حکومت نہیں ہوگی، اسمبلی توڑنے کا عمل غیر سیاسی اور غیرجمہوری عمل ہے، اگرعمران کے پی اور پنجاب اسمبلی توڑتے ہیں تو آئین قانون کے مطابق ہوگا، پہلے قومی اسمبلی کے استعفے کی آکر تصدیق کریں، الیکشن کا بائیکاٹ، اسمبلی توڑنا کسی سیاسی جماعت یا ملک کے لیے سود مند ثابت نہیں...

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ امن چاہتے ہیں ان کو راستہ دیا جانا چاہیے، سکیورٹی معاملات وفاقی حکومت کی نظر میں ہیں، عوام کے لیے کوئی پریشانی کی بات نہیں، مکمل کنٹرول کیا جارہا ہے، بات آگے بڑھی تو آپریشن وقت پر ہوگا، دیرنہیں ہوگی، آپریشن تو روز ہورہے ہیں جو طاقتور آپریشن ہیں۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھاکہ اسمبلیاں توڑنے کا عمل کبھی بھی سیاسی جماعتوں اورملک کیلئے سود مند ثابت نہیں ہوتا لہٰذا کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں جب کہ گورنر راج اور عدم اعتماد آئینی طریقے ہیں اور یہ استعمال ہوسکتے ہیں۔

وزیر داخلہ نے بلیلی میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی نے بلوچستان میں دہشتگردی کی ذمے داری قبول کی ہے، ٹی ٹی پی کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی پورے خطےکے امن کے لیے خطرناک ہے، ٹی ٹی پی کو افغانستان سے ہر طرح کی سہولت میسر ہے اور افغانستان کےلیے بھی یہ بات لمحہ فکریہ ہونی چاہیے، یہ نہ سمجھا جائے کہ یہ آؤٹ آف کنٹرول طاقت ہے، بلوچستان، کے پی میں صوبائی انتظامیہ اور ایجنسیاں معاملےکو سنجیدہ لیں، صوبوں کو یقین دلاتاہوں کہ وفاق کی جانب سےمکمل معاونت فراہم کی جائےگی، سیاسی...

ان کاکہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ ہم اسمبلیاں توڑنے کے عمل میں معاون نہ ہوں کیونکہ اسمبلیاں توڑنے کا عمل انتہائی غیر سیاسی اور غیر آئینی ہے، جلسوں میں ناکام ہو کر اسمبلیوں کو توڑنے کا فیصلہ کرنا عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہے، اگرعمران خان کے پی اورپنجاب کی اسمبلیاں توڑتےہیں تو الیکشن کی صورت میں ہم بھرپور شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک تو ہمارے سیاستدان باتیں بہت کرتے ہیں، او بھائی کرو نا😂

یہ دھماکے اسی لیے تو ہو رہے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد سے پہلے بھی دھماکے ہوئے تھے، یا ہے نا؟

بکواس فرما رہے ہیں آپ

تو کرو نا 😂 تم لوگ کرسکتے ہوتے تو ابھی تک کر چکے ہوتے 😂

غیرآئینی طریقے سے نہی باندر

رانا صاحب کبھی چکر لگاؤں میاں والی خوشبو لگا کے خدمت کرنے کے لئے تیار ہیں 😁😁😁😁😜

اپنا قیمتی ووٹ دے کر بدبخت مسلم لیگ نون کو کامیاب کریں تاکہ آپ کا قومی خزانہ تو لوٹتے ہیں۔ مگر بیرون ملک سے آنے والی امداد تک لوٹ لیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوسکتا ہے پارٹی میں بعض کی رائے ہو کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں: فوادامریکا اور دیگر ممالک کے سفیروں سے رابطہ ہوتا رہتا ہے، سفیر سیاسی جماعتوں کا نقطہ نظر سمجھنا چاہتے ہیں: پی ٹی آئی رہنما 🤣🤣🤣Bus nikal gi hawa 🤣🤣🤣 U Turn ki base banai ja rahi hai 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان، مشاورتی عمل جاریلاہور : صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے آج وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی ملاقات کا امکان ہے۔ Ay nai honiaan karny waly kar dety hen Jaldi kar do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی؟ ترجمان کے پی حکومت کے بیان نے شکوک و شبہات پیدا کر دیےگزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور کے پی کے اسمبلیاں کب تحلیل ہوں گی ؟ فواد چوہدری نے بتا دیااسلام آباد : تحریک اںصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 20 دسمبر سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، .......۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن کا اعلانلاہور : اپوزیشن نے اعلان کیا ہے کہ ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابے او ڈنٹونک والے باندر جو مرضی کر لو زلت تمہارا مقدر بنے گی O dar gya ee😂 الیکشن x سلیکشن گرانا x اٹھانا عدم اعتماد x نیا فساد صحافت غدار x سیاسی بیمار انصاف کھچ x ستا ایہہ جج سڑکاں بلاک x معیشت بلاک امداد دا قاسہ x دنیا دا ہاسہ ریلیف فراڈ x سیاسی سکواڈ PTIofficial مہنگاٸی نے غریب عوام کا جینا حرام کر رکھا۔ کوٸی عوام کا بھی سوچ لو کچھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیاں توڑنے کا پروگرام بنایا ہے تو 20 دسمبر کا انتظار کیوں؟، وزیر داخلہ رانا ثناءاسمبلیاں توڑنے کا پروگرام بنایا ہے تو 20 دسمبر کا انتظار کیوں؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت سے سوال کیا ہے۔ ترسا ترسا کے۔۔۔ ہلکان کر کے۔۔ اتھرو کڈا کے۔۔ نیندراں اڈا کے۔۔۔ فیر منجی ٹھوکی جائے گی۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »