پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی؟ ترجمان کے پی حکومت کے بیان نے شکوک و شبہات پیدا کر دیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے بیان نے پنجاب اور پختونخوا اسمبلی کے تحلیل ہونے پر شکوک و شبہات پیدا کر دیے۔اس حوالے سے ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کے بیان نے شکوک و شبہات پیدا کر دیے ہیں۔

ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ اگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوتی تو خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاری اسمبلی اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کا نہیں کہا جاسکتا وزیر اعلیٰ پنجابجاری اسمبلی اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کا نہیں کہا جاسکتا وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab ParvezElahi PTIOfficial MoIB_Official GovtofPunjabPK PTIPunjabPK ChParvezElahi Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام انتخابات چاہتے ہیں جبکہ حکمران انتخابات سے بھاگنا چاہتے ہیں : مسرت جمشید چیمہلاہور(نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت  تحریک انصاف کی مقبولیت نے پی ڈی ایم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ سے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے آنا شروعپنجاب اور سندھ سے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے آنا شروع PTIOfficial Punjab Sindh Resignations PTIofficial PTISindhOffice PTIPunjabPK ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقتدار کے سفاک کھیل میں مستقبل کی نقشہ سازیچودھری پرویز الٰہی عمران خان صاحب کے ایک اشارے پر پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کردیں تو اس کے بعد وہ محض ایک طاقت ور فرد رہ جائیں گے۔ colun detail: newspaper PTI PMLN ImranKhanPTI ChParvezElahi GovtofPakistan javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیاں توڑنے پر کوئی جذباتی فیصلہ نہیں ہوگا پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے بیان جاری کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے معاملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »