انگلش کھلاڑیوں کےکل فٹ نہ ہونےکی صورت میں پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ پاکستان پر موجود انگلش اسکواڈ کے درجن بھر ممبران کی طبعیت بگڑ گئی ہے، انگلش ٹیم مینجمنٹ نے اسے وائرل قرار دیا ہے

تاہم بیمار پلیئرز میں اہم کھلاڑی بھی شامل ہونے کی وجہ سے راولپنڈی ٹیسٹ کے بر وقت آغاز پر سوالیہ نشان لگ گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس صورتحال پر دونوں بورڈز کے درمیان بدھ کی شام میٹنگ بھی ہوئی جس میں دونوں کرکٹ بورڈز کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر جمعرات کو

میچ سے قبل انگلش کھلاڑی فٹ نہ ہوئے تو پہلا ٹیسٹ میچ جمعے کو شروع کیا جائے گا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان انگلینڈ کرکٹ میچ 5 روزہ ہی ہوگا۔دونوں بورڈز نے فیصلہ انگلش کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل کی ہدایت پر کیا۔جمعہ کو ٹیسٹ کا آغاز ہوتا ہے تو اس سے سیریز کے شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان کردیا گیاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ ہو گا یا نہیں؟ انگلش کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیاانگلش کھلاڑیوں کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے بعد پنڈی ٹیسٹ شروع کرنے کے حوالے سے انگلش بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں: پی سی بی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ سیریز؛ شاہین کی عدم موجودگی پاکستان کو نقصان پہنچائے گی، حارث رؤف - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان کو شاہین آفریدی کی عدم موجودگی سے نقصان اٹھانا پڑے گا HarisRauf ShaheenShahAfridi Usski mojoodgi ne world up mein jo faaida pohanchaaya tha, woh nahi chahiye.. Bahar hi theek Hai Mufaad Parast Sussar ka Mufaad Parast Damaad..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش کھلاڑی بیمار: پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ ملتوی ہونے کا امکانپاکستان کرکٹ بورڈ اور انگلش بورڈ اس حوالے سے بات چیت کررہے ہیں جس کے بعد جمعرات کے روز پہلا ٹیسٹ شروع ہونے کے امکانات نہیں ہیں: ذرائع مزید پڑھیں: Report pakki hai kia jani ? بیمار نہیں ہیں سالے ورلڈکپ ہضم نہیں ہو رہا اوپر سے کوٸٹہ میں بم دھماکہ ہو گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کی فل سٹرینتھ کے خلاف کھیلنا چاہتے ہیںپاکستان نے اچھی تیاری کی ہے بابر اعظمراولپنڈی (ڈیلی پاکستان  آن لائن ) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بابر اعظم  کا  انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »