پنڈی ٹیسٹ ہو گا یا نہیں؟ انگلش کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلش کھلاڑیوں کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے بعد پنڈی ٹیسٹ شروع کرنے کے حوالے سے انگلش بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں: پی سی بی

انگلش کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی صحت خراب ہونے کے بعد پاکستان کے ساتھ کل شروع ہونے والے راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔

ای سی بی کے ترجمان نے مزید کہا کہ میڈیکل پینل کھلاڑیوں کا معائنہ کر رہا ہے، کھلاڑیوں کی صحت معمول کے مطابق ہے، آرام کی غرض سے اسٹیڈیم نہیں آئے۔ترجمان ای سی بی کا مزید کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو وائرل انفیکشن ہوا ہے جو معمول کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ ٹیم کا اعلانپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ ٹیم کا اعلان PAKvENG EnglandCricketTeam TestSeries Pakistan ECB PlayingEleven PCB TheRealPCB ECB_cricket babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان کی طبیعت ناسازبین اسٹوکس کی طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے دیگر کھلاڑی اور آفیشلز پنڈی اسٹیڈیم نہیں آئے: انگلش کرکٹ بورڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ بدھ یا جمعرات تک ہو جائے گا: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ بدھ یا جمعرات تک ہو جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے بیان پر فواد چودھری کا ردعمل بھی سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے بیان پر فواد چودھری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ سماجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ پر کوئی سیاست نہیں ہوتی، مریم اورنگزیبوزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سیریز کرکٹ کی روح ہے، کرکٹ پر سیاست نہیں ہوتی۔ Tbi pak-india ki series ni hoi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنر بھی انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے دورہ پاکستان کیلئے پُرجوشمجھے ٹیسٹ کرکٹ پسند ہے،تینوں ٹیسٹ میچوں کے لیے پرجوش ہوں، جیمز اینڈرسن واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے 2005 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، کرسچن ٹرنر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »