پاکستانی وومن فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی وومن فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری Football

قومی وومن ٹیم 11سے 19جنوری تک 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہو گی۔ دیگر 3 ٹیموں میں میزبان سعودی عرب، ماریشس اور مشرقی افریقی ملک کموروس شامل ہیں۔ اس حوالے سے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان فٹبال ہاؤس کا چارج فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی کو سپرد کیے جانے کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم کی یہ دوسری بین الاقوامی مصروفیت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی: اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے پاس موجود 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Nov-21 میں ہونے والے معاہدے کے مطابق سعودی عرب کا بے حد شکریہ! لیکن اب تو پاکستان کی حکومت اور جید علما مل کر پاکستان کو سود سے پاک معیشت بنا رہے ہیں' اس سعودی امانت پر واجب الا دا سود کہاں سے آئےگا!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عرب امارات کا قومی دن: 1 ہزار درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاریمتحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر 1 ہزار درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا گیا ہے، پرانا نوٹ بھی بدستور چلتا رہے گا۔ Same colour as new note of 4 AED
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر : سعودی عرب نے پاکستان کو بڑا ریلیف دے دیااسلام آباد : سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 بلین ڈالر کی مدت میں توسیع کردی، ڈپازٹ کی مدت میں توسیع سعودی عرب کی پاکستان کیلئے مدد کا تسلسل ہے۔ It was due and will be after completion ARYNEWSOFFICIAL Good ARYNEWSOFFICIAL کب تک بھیک پر پاکستان چلےگا۔😔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائعسفارتی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: pakistanEmbassyKabul DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ؛ پاکستان کی شاندار بیٹنگ؛ جبکہ میچ جاریراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز کے کھیل میں قومی کرکٹ ٹیم نے شاندار بیٹنگ کی ہے جس کے دوران دونوں اوپنرز عبداللہ شفیق اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »