کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفارتی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: pakistanEmbassyKabul DailyJang

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیسفارتی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارت کار پر حملے کے ملزم کے قبضے سے اے کے 47 رائفل، لانگ رینج خود کار رائفل، اسنائپر رائفل سمیت دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔.

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیسفارتی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارت کار پر حملے کے ملزم کے قبضے سے اے کے 47 رائفل، لانگ رینج خود کار رائفل، اسنائپر رائفل سمیت دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: کابل میں پاکستانی ناظم الامور پرقاتلانہ حملہ گارڈ زخمیافغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتارملزم پاکستانی سفارتخانے کے قریب عمارت کی آٹھویں منزل پررہائش پذیر تھا، ملزم کے قبضے سے اے کے 47رائفل، لانگ رینج خود کار رائفل، اسنائپررائفل سمیت دیگراسلحہ برآمد ہوا: سفارتی ذرائع اچھا ۔۔۔ نہیں ۔پسند نہیں آئی یہ کہانی ۔کوئی ٹوئیسٹ لاو۔ ایسا کیسے ؟ بے وقوف سمجھ کے رکھا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، سفارتی ذرائعذرائع کے مطابق گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل :پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہسفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔ تفصیلات جانیے: KabulFiring PakistanEmbassyKabul DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہافغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہو گیا،اُس کے سینے میں 3 گولیاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »