بھارت نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے: آرمی چیف سیّد عاصم منیر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے معاملے پر بھارتی قیادت کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیکھے ہیں۔ دشمن نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز نے استقبال کیا۔

اس دوران جنرل عاصم منیر نے افسران اور سپاہیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مشکل حالات میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جوانوں کے بلند حوصلے، پیشہ ورانہ قابلیت اور جنگی تیاریوں کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Baharat jng nhi krte bhaya

یہ پرانا چورن ھے یہ اب بند ھونا چاھیے HamidMirPAK

اس جنگ کے دوکھے سے قوم کو بیوقوف مت بنائو۔ جنگ نہ بھارت کے مفاد مے ھے اور نہ پاکستان کے مفاد مے۔

۷۰ سلُسے زیادہ جو گیا ھے جتنے خرچہ ابھی تک فوج پر ھوا ھے اتنے دو دھلی آجاتے

پاکستانی عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے یا انڈیا سے جنگ شروع کر لیتے ہو یا خود طالبان بنا کے اپنے لوگوں کو مارتے ہو پھر اپنی ویلیو بنانے کے لیے عوام کو کہتے ہو اگر فوج نہیں ہو گی انڈیا ہم کو کھا لے گا ملک میں حکومتں چلنے نہیں دیتے ہو جس کی وجہ سے کوئی ملک سرمایہ کاری نہیں کرتا

Good joke for the day, nothing going to happen, our Generals are traitors

😂

First eliminate traitors with in Pakistan. All indain and israeli agents are in govt. Pls do something

🤣🤣🤣🤣 haramio pehle mulak ke underoo I halaat to theek ker lo

جب پیسہ پھینک کر کسی کام ہو جائے تو اسے کیا ضرورت گولے بندوق کی

ہم خود کافی اپنے ملک کو برباد کرنے کے لیے کسی کو ضرورت ہی نہیں پڑنی

یہ بھارت سے مراد اعظم سواتی اور شہباز گل ھیں

جس ملک پر شہباز شریف، بلاول اور فضل الرحمن جسیے حکمران مسلط ہوں اس ملک پر کوئی ملک جنگ کیوں مسلط کرے گا..؟

Aur agar na ki to apnay hi logoon ki shalwarain utaar kar unki musalmani check karain gay

Bharat ko beta g ab jang krne ki koi zarurat nai hai qk an ye jang pdm or Pakistan army ne shuru kr rakhi hai is liye jawab bhi diya jara hai Pakistani awam ko

fauji dalya topun may dal k jawab dia jaega. 1800 trucks se hamla kia jaega.

کونسی جنگ۔۔ قوم بہارت سے نہیں آپ کے مظالم سے نجات مانگ رہی ہے

Phle hamai roti dedo haramio khud tm logo k bache US UK mai mst life guzar rhe hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے جارحیت مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے بھارتی قیادت کے بیان کا بھرپور جواب مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی اچھا؟؟؟ پہلے ارشد شریف کے قاتلوں کو سزا تو دے دیں اعظم سواتی کی جان بخش دیں خان صاب پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو سزا تو دے دیں شہباز گل عمران ریاض صابر شاکر کو انصاف دے دیں انڈیا کے خلاف جب لڑنا ہو گا پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی فلحال اپنے لوگوں کو غدار کہنا تو بند کریں صرف رنگ بازی ہے یے۔۔۔اپنے ملک اور صرف اپنے لوگوں کو ہی فتح کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمانڈر امریکی سینٹ کام کی جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکبادامریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے رابطہ کیا ہے۔ترجمان سینٹ کام کے مطابق امریکی سینٹرل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکبادپاکستان کے آرمی چیف سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے دوران گفتگو میں پاک امریکا سکیورٹی تعاون کی کاوشوں پرتبادلہ خیال کیا گیا: ترجمان امریکی سینٹ کام باس کی طرف سے نئے غلام کو مبارکباد اور بوٹ پالش کی دعوت۔ جیو باز آ جاؤ چیف صاحب اپنی فوٹو نہیں دیکھنا چاہتے Raagpattu ke Liye AA bhi Jayega?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کمانڈر امریکی سینٹ کام کی جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکبادکمانڈر امریکی سینٹ کام کی جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودیہ اور اماراتی سفیر کی ملاقاتملاقاتوں میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر اچھا 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگر ایم کیو ایم نے حصہ نہ لیا تو پھر بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے: خالد مقبولہمارے سات ووٹوں نے عمران خان کی حکومت ختم کی، آج چاہیں تو یہ حکومت بھی فارغ کردیں، بلدیاتی انتخاب ایم کیو ایم کی بقا کی جنگ ہیں: وسیم اختر ٹاڑگیٹ کیلر, بھتّا خور, بوری بند لاش, گھیراؤ جلاؤ, ہرٹال, اغوا وغیرہ وغیرہ بوجھو تو جانے Paltow Tatoo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »