بھارت نے جارحیت مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے جارحیت مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، جنرل سید عاصم منیر ARYNewsUrdu

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایل او سی پہنچنے پر لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز کور کمانڈر راولپنڈی نےاستقبال کیا۔

اس موقع پر آرمی چیف نے ایل او سی پر تعینات جوانوں اور افسروں سے خطاب کیا، انہوں نے جنگی تیاریوں اور جوانوں کے بلند حوصلے کی تعریف کی۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج اپنی پوری طاقت اور قوم کی حمایت سے جواب دے گی، بھارت کی جانب سے اگر کسی غلط فہمی میں جارحیت مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In Shaa Allah

🖕🖕🖕

انڈیا پاگل ہے جو پاکستان کو تباہ کرے گا. پاکستان کو تو اسٹیبلشمنٹ نے ہی خود تباہ کر دیا ہے

پہلے گھر تو صیحح کرلو

Hahahaha please bus kr do bhart kuch nhi kehta ab bus kr do humhay befaqoof bnana

Haha

Block ker dein gey🤭🤭🤭🤣🤣

اگر ہم پر جاحیت ہوئی تو ہم اپنی عوام پر جارحیت کریں گے

جو پاکستان کی عوام کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہوا ہے اس کو تو چھوڑ دو پہلے لمبر ون

😂😂😂

Fix your house first And unfuck the previous fuck ups

Ankal un say zyada to ap say khatra hay awam ko.....

No more trust may Allah guide our Generals on the right path Ameen. Very disheartened

Bus kar do ye choran bechna unko kya zarurt wo humain tabah kare humain tabah kar k kya faida hona hai

انڈیا پاگل ہے جو پاکستان کو تباہ کرے گا. پاکستان کو تو اسٹیبلشمنٹ نے ہی خود تباہ کر دیا ہے

🤣

پاک فوج اور آئی ایس آئی کی تعریف کرنے کیلئے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا لازمی ہے

Achi baat hai lekan pehly pakistan mai aman dobara bahal karain

کھبی بھی جرت نہیں کرسکتا ھے حملے یا کسی قسم کی شرارت کا ملک کی دفاع قوم اور پاک فوج کے مضبوط ھاتھوں میں انشاء اللہ ۔

کیا اپنی عوام کی سپورٹ کے بغیر بھر پور جواب دے لیں گے؟؟

👏🏼gahr ko tu pehlay bacha lein jo doobh raha hai

اور جو وہ کشمیر ہتھیا کر بیٹھا اس کا کیا کرنا ہے . ؟

بھارت کچھ نہیں کرے گا تم بس اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے تو اچھا دھے گا

پلیز پاکستانی عوام پہ جو جارحیت ہو رہی ہے اسکا بھی نوٹس لے لیں بڑی مہربانی ہو گی

ہاہاہا ڈالری فوج اپنے شہریوں پر تو ظلم بند کرو پہلے لعنت ہو تم لوگوں پر فاشسٹ ہو تم سارے فوجی

اعظم سواتی پر ظلم کرنا بند کردیں۔ بھارت کو بعد میں دیکھ لیجے گا۔

امیج بلڈنگ شروع

بھارت بھکاریوں کو منہ نہیں لگاتا ۔ پہلے برابری کرکے دکھاؤ ۔

Pahlay pakistan ki tu soch lein ap

شہزادہ بھارت کے بھکاریوں کو پہلا سرپرائز مبارک ھو

اچھا؟؟؟ پہلے ارشد شریف کے قاتلوں کو سزا تو دے دیں اعظم سواتی کی جان بخش دیں خان صاب پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو سزا تو دے دیں شہباز گل عمران ریاض صابر شاکر کو انصاف دے دیں انڈیا کے خلاف جب لڑنا ہو گا پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی فلحال اپنے لوگوں کو غدار کہنا تو بند کریں

صرف رنگ بازی ہے یے۔۔۔اپنے ملک اور صرف اپنے لوگوں کو ہی فتح کرتے ہیں

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔