پیٹ پالنے کے 2 ہی طریقے ہو سکتے ہیں حلال کی مٹھائی یا حرام کی کمائی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف: ڈاکٹر صائمہ علی قسط:68 معاشرے پر طنز کا انداز: صدیق سالک کی مزاح نگاری کا جائزہ لیں تو پتہ چلتا ہے کہ مختلف جہتوں میں ان کے ہاں طنز و مزاح کی

صدیق سالک کی مزاح نگاری کا جائزہ لیں تو پتہ چلتا ہے کہ مختلف جہتوں میں ان کے ہاں طنز و مزاح کی آمیزش مختلف ہے۔مثلاً معاشرے کے مختلف رویوں ‘ برائیوںاور لوگوں کی اجتماعی عادات کے بارے میں ان کا نقطۂ نظر ہمدردانہ ہے۔ وہ طنز کرتے ہیں لیکن نفرت نہیں‘ اس ضمن میں ان کا طنز مزاح کے پیچھے ہی رہتا ہے۔مثلاً:

سفر ناموں میں صدیق سالک کا مزاح طنز کی تلخی پر حاوی ہو جاتا ہے بعض اوقات صدیق سالک مختصر سے جملے میں لوگوں اور قوموں کے مختلف رویوں کو بڑی خوبصورتی سے بیان کرتے ہیں۔ ایسا بھی نہیں کہ وہ تلخ حقائق سے چشم پوشی کریں اور یوں بھی نہیں کہ شخص مذکور یا قاری اس تلخی کو براہ راست محسوس کریں مثلاً پاکستان سے بے انتہا محبت کے باوجود وہ من حیث القوم ہماری خامیوں سے غافل نہیں‘ قانون شکنی ہماری قوم کا مزاج ہے سالک نے کس کمال سے ایک جملے میں اس قومی عادت کی تصویر دکھائی ہے گویا تصویر نہیں آئینہ دکھایا ہے...

2:جب پہلی مرتبہ میں نے سکول میں سکندراعظم کا حال پڑھا تھا تو اسے ایک ”مسلمان سپہ سالار سمجھ کر اس کی بہت تعظیم کرنے لگا بعدازاں جب وہ غیر مسلم نکلا تو میں نے اسے نامور جرنیلوں کی فہرست سے نکال دیا کاش! وہ مسلمان ہوتا“4:”رات کو میری نیند اسمبلی کے کورم کی طرح بار بار ٹوٹی“انڈونیشیا میں گزشتہ ماہ 331 افراد کو ہلاک کرنے والے زلزلے کے بعد زمین ایک بار پھر لرز اٹھی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ، بیٹے کے ساتھ تصویر کے کیپشن میں کیا لکھا؟ثانیہ مرزا علیحدگی کی خبروں کے درمیان مسلسل سوشل میڈیا پر پوسٹس کر رہی ہیں تاہم ان پوسٹس میں شعیب ملک کی نہ کوئی تصویر ہے اور نہ ہی کوئی تذکرہ وہ ہم جا کر خود چیک کر لیں گے کیا لکھا? گھڑی_چور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیدنیا کے امیر شخصیات میں سے ایک مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے فواد چوہدریراولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے، فواد چوہدری FawadChaudhry PTIOfficial RawalpindiTest PAKvENG PDM MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مادھوری ڈکشٹ اور ایوشمان کھرانا کا نازیہ حسن کے گانے پر ڈانسممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور اداکار ایوشمان کھرانا کی پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کے گانے پر ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کا معاملہ، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیالاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر آج ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت کیلئے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔ 🖕🏻 ہا ہا ہا ہا ہا ہا پی ڈی ایم والے بیچارے عمران خان بچار ہے 😁🤔😏😏 پی ٹی آئی کو صوبائی اسمبلیوں میں وفاق کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ پاس کرانا ہوگا اور اسمبلی فلور کو طاقت کے طور پر قانونی بل پاس کرانے چاہیے اور پی ڈی ایم کے خلاف مذمت والی قرارداد پاس کرانے چاہیے MuradSaeedPTI ImranRiazKhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »