تفتیشی افسران نے شواہد نہ ہونے کا اعتراف کیا علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمات کے اخراج کا تفصیلی فیصلہ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'تفتیشی افسران نے شواہد نہ ہونے کا اعتراف کیا '،علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمات کے اخراج کا تفصیلی فیصلہ جاری

کے مطابق علی امین کے خلاف مقدمے کے تفتیشی افسران نے شواہد نہ ہونے کا اعتراف کیا تھا، کچھ تفتیشی افسران نے شواہد یو ایس بی میں ہونے کا بیان دیا۔

نجی ٹی وی چینل"ڈان نیوز"کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ علی امین گنڈا پور پر الزام تھا کہ ان کے اکسانے پر اسلام آباد میں مظاہرین جمع ہوئے ، دلائل سے ثابت ہے ملزم کے خلاف اسلام آباد میں اشتعال انگیز تقریر کے شواہد موجود نہیں اس لیے اخراج مقدمہ کی درخواستیں ملزم کی حد تک منظور کی جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تفتیشی افسران نے شواہد نہ ہونےکا اعتراف کیا، گنڈاپور کیخلاف مقدمات کے اخراج کا تفصیلی فیصلہ14 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریر کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن)کا پرویز الٰہی کیخلاف فوری تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے فوری طور پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینکنگ جرائم کورٹ میں ججوں کی کمی ہزاروں مقدمات التواء کا شکار ہو گئےلاہور(رپورٹ:کامران مغل)بینکنگ جرائم کورٹ میں جوڈیشل پالیسی پرمکمل عملدرآمد نہ ہونے سے برسوں سے زیرالتواء مقدمات کے فیصلے نہ ہونے سے انصاف کے متلاشیوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست دیکر ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن بننے کا خواب پورا ہوگیا، حشام ہادییوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے حشام ہادی خان نے بھارت کے مادھو گوپال کماتھ کو 57 پوائنٹس سے شکست دےکر ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عرب امارات کا قومی دن: 1 ہزار درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاریمتحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر 1 ہزار درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا گیا ہے، پرانا نوٹ بھی بدستور چلتا رہے گا۔ Same colour as new note of 4 AED
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »