پی پی کے وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب، کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا معاملہ، پی پی کے وقار مہدی بلامقابلہ کامیاب ہوگئے، ریٹرننگ افسر نے وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے تمام امیدوار معاہدے کے تحت سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوئے جبکہ پی پی کے امیدوار عاجز دھامرا نے بھی کاغذات نامزدگی واپس لیے جس کے بعد وقار مہدی سندھ کی نشست پر بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ یہ پہلا موقع ہے جب کوئی بھی سینیٹر سندھ کی نشست سے بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ریٹرننگ آفیسر اعجاز انور چوہان نے وقار مہدی کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری...

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی وقار مہدی کو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ صدر آصف علی زرداری کی مفاہمتی پالیسی کا تسلسل ہے، سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی اکثریت ہے، وقار مہدی آسانی سے کامیابی حاصل کرسکتے تھے مگر پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا ویژن ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی نے آج اپنے ایک اور سیاسی کارکن کو ایوان بالا تک پہنچایا۔میڈیا سے کرتے ہوئے وقار مہدی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے...

میڈیا سے بات چیت کے دوران ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ کچھ ماہ پہلے ہی ایم کیو ایم سے نام مانگ لیے گئے تھے، ایڈمنسٹریٹر کے لیے ایم کیو ایم کے عبدالوسیم کا نام زیر غور ہے، ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں بھی شامل کرنے پر مذاکرات جاری ہیں انہوں نے واضح کیا کہ ایڈمنسٹریٹر شپ دینے اور سینیٹر شپ لینے کا معاملہ ڈیل نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی رہنما وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئےوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وقار مہدی کے مقابلے میں اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے۔ پپلز پارٹی سندھ بیچ کے وفاق کی سیاست کرنے لگی ہے جو بائث ندامت ہوگا سندھ کے لیے مہاجر شر کو پہر کراچی میں زندہ کرنے کو ایڈمنسٹریٹر مہاجروں کا لگاکے پچہتائینگے سارے پیپلے پہر سے murtazawahab1 کی قربانی سے بنا وقار سر جہکاکے سینیٹر OfficialMqm سے ڈیل Hahahaha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پی پی کی حمایت کا اعلان - ایکسپریس اردوایم کیو ایم امیدوار کے دستبردار ہونے کے بعد پیپلزپارٹی متحدہ کے نامزد کردہ شخص کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرے گی How much $ ya rupees بنا لو مال جتنا بنانا ہے عوام اور اللہ کے غضب سے نہیں بچ پاو گے انشاءاللہ Hahahaha chabi ki doll
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور MQM کی ڈیل، سینیٹر پی پی کا ایڈمنسٹریٹر متحدہ کا ہوگاوزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ ایک دو دن میں کراچی میں ایم کیو ایم کا نامزد ایڈمنسٹریٹر لگادیا جائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اور پنجاب کے ایم پی ایز نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار عمران خان کو دیدیا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوآپ اپنی 34 فیصد نشستوں پر الیکشن کرانا نہیں چاہتے تو آپ کی مرضی لیکن ہم اپنی 66 فیصد نشستوں پر انتخابات کرائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلیوں سے نکلنے کا معاملہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہو گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسمبلیوں سے نکلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ڈھائی بجے ایوان وزیراعلیٰ میں ہوگا،پی ٹی آئی چیئرمین عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »