پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ سے سینیٹ کی یہ نشست مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی

سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار سید وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔

متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار وقار مہدی کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے جس کے بعد وہ بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے۔ ریٹرننگ آفیسر اعجاز انور چوہان نے فارم 55 جاری کردیا جس کے بعد وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

باقی سبکو خرید لیا بضمیرونکو

Zabdast

Congratulations

Mushtaq19196681 Congratulations 🎉🎉🎉🎉

جوتیوں کا ہار پہنو اسے کراچی کو سید خاندان لوٹ کر کھا گیا.. بقول ان کے کہ( یہ سید ہیں) ھونے کے باوجود شریعت نظام نہیں لے کر آئے سندھ میں بھی 20 سال سے لگاتار حکومت کر رہیے ہیں یہ سید نہیں بلکہ سیدوں کے نام پر کنجریاں کی اولاد کا سیاہ دبہ ہیں ان دوب مرنا چاہیے

DNN ایم کیو ایم کے وقار مہدی پلیز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی کے وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب، کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن آف پاکستان نے وقار مہدی کی کامیابی کو نوٹی فکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی رہنما وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئےوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وقار مہدی کے مقابلے میں اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے۔ پپلز پارٹی سندھ بیچ کے وفاق کی سیاست کرنے لگی ہے جو بائث ندامت ہوگا سندھ کے لیے مہاجر شر کو پہر کراچی میں زندہ کرنے کو ایڈمنسٹریٹر مہاجروں کا لگاکے پچہتائینگے سارے پیپلے پہر سے murtazawahab1 کی قربانی سے بنا وقار سر جہکاکے سینیٹر OfficialMqm سے ڈیل Hahahaha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ: ایم کیو ایم پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار، کاغذات واپس لے لیےایم کیو ایم نے وقار مہدی کے مقابلے اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے ہیں: ناصرشاہ کی میڈیا سے گفتگو Bekao mall کیا کیا کرنا پڑتا ہے چوروں کو گڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گرفتار اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں بھی گرفتارپاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ اعظم سواتی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظورکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداروں کے خلاف متنازعہ ٹوئٹس کے الزام میں گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور کرلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پی پی کی حمایت کا اعلان - ایکسپریس اردوایم کیو ایم امیدوار کے دستبردار ہونے کے بعد پیپلزپارٹی متحدہ کے نامزد کردہ شخص کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرے گی How much $ ya rupees بنا لو مال جتنا بنانا ہے عوام اور اللہ کے غضب سے نہیں بچ پاو گے انشاءاللہ Hahahaha chabi ki doll
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »