گرفتار اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں بھی گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی. DailyJang

ذرائع نے اعظم سواتی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے صوبے میں مختلف علاقوں میں درج مقدمات کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے۔ گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے سینیٹر اعظم سواتی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوانے کا حکم دیا تھا۔ ایف آئی اے نے 4 روزہ ریمانڈ ختم ہونے سے قبل ہی گزشتہ روز عدالت میں اعظم سواتی کا جوڈیشل ریمانڈ دینے کی درخواست دائر کی تھی۔ایف آئی اے نے درخواست کی تھی کہ ہم نے تفتیش مکمل کر لی ہے، اعظم سواتی سے مزید تفتیش کی ضرورت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم سواتی کوئٹہ منتقل کچلاک جیل میں رکھا جائے گا10:30 AM, 2 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے  گرفتار کرلیا۔اعظم سواتی کو کچلاک جیل میں رکھا جائے یتیم ہونے کے بعد یہی ہوتا ہے iamammarsajjad1 He will enjoy winter
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئیسینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان کی کسی جیل میں رکھا جائے گا: ذرائع پاء غفور کی حفاظت میں چلا گیا اگلا ImranRiazKhan repeat سواتی ہے کہہ چوہا ۔کبھی اس کڑکی میں کبھی اس کڑکی میں 😝
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے کے واقعے کا مقدمہ درجملزم فواد کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جوکہ اسپتال میں زیر علاج ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کی گرفتار ی کے لئے کوئٹہ پولیس اسلام آباد پہنچ گئی۔اعظم سواتی کی گرفتار ی کے لئے کوئٹہ پولیس اسلام آباد پہنچ گئی۔ PTILeader AzamSwati QuettaPolice PMLNGovt Islamabad PTIofficial AzamKhanSwatiPk ImranKhanPTI RanaSanaullahPK CMShehbaz CpoQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیااسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے سے قبل ہی ایف آئی اے کی درخواست پر 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کی بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی شدید مزمتوزیرِ اعظم کی بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دھماکے کی شدید مزمت Quetta Balochistan QuettaPolice PolioTeam PMShehbazSharif BombBlast PMLNGovt CMShehbaz GovtofPakistan dpr_gob AQuddusBizenjo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »