موٹر سائیکلیں‌ چوری کرنے والے باپ بیٹے کو تاجروں‌ نے قابو کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹر سائیکلیں‌ چوری کرنے والے باپ بیٹے کو تاجروں‌ نے قابو کر لیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق جو کام راولپنڈی پولیس نہ کر سکی وہ تاجروں نے کر دکھایا، کالج روڈ سے مسلسل موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے باپ بیٹے کو تاجروں نے پکڑ کر لیا۔

تاجروں نے موٹر سائیکل چوروں کو سی سی ٹی وی فوٹیج سے پہچانا، باپ بیٹا اب تک درجنوں موٹر سائیکل چوری کر چکے ہیں۔ چوروں نے اعتراف کیا کہ وہ موٹر سائیکلیں کھنہ کے علاقے میں راشد دکان دار کو فروخت کرتے ہیں، ویڈیو بیان دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی دونوں پر مقدمات درج ہو چکے ہیں۔ کالج روڈ کے تاجروں نے قانونی کارروائی کے لیے چوروں کو تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے موٹر سائیکل خریدنے والے دیگر سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کر دیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Family business...

اے تے بوٹا لگ ریا 🤣

نکی چوری کے نقصان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرفتار اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں بھی گرفتارپاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: انشورنس کی رقم کیلئے بیوی کو قتل کر کے حادثے کا ڈرامہ رچانے والا گرفتارممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لالچ میں بیوی کو قتل کر کے ایکسیڈنٹ کا ڈرامہ رچانے والے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلیاں کب توڑیں گے ؟ عمران خان نے مذاکرات کی پیشکش پر وضاحت دیتے ہوئے زور دار اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اراکین اسمبلی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور کہاہے کہ ہم نے He is master of Uturn and his words are worthless.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قاری امجد: عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہونے والے ٹی ٹی پی کے نائب امیر کون ہیں؟ - BBC News اردوامریکہ کی جانب سے عالمی دہشت گرد قرار دیے جانے والے قاری امجد عرف مفتی مزاحم کا تعلق مالاکنڈ ڈویژن سے ہے جن کے والد سرکاری سکول میں استاد تھے۔۔۔ اپنی جوانی میں ہی شدت پسندوں کی کارروائیوں میں ملوث ہونے والے مفتی مزاحم کون ہیں؟ سُنی سُنائ باتوں کا مولوی جس کا اللہ کی کتاب سے کوئ واسطہ یا علمی تعلق ہوتا تو دہشت گرد نہ ہوتا۔ لبیک الجہاد عالمی دھشتگرد کون ہیں وڈیو دیکھ لیں کسے اسرائیلی فوجی نے ایک نہتے شہری کو مارا لیکن ان کے خلاف کوئ نہیں بولے گا۔ کیونکہ ادھر سے ہی تو سب میڈیا کی ڈوریں ہلائ جاتی ہیں۔ وڈیو ملاحظہ کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آنے والے دنوں میں پاکستان میں کن کن چیزوں کی قلت ہونے والی ہے ؟ بری خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان نے عوام کیلئے جینا محال کر رکھاہے اور گزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی اعتراف کر لیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کی چین کو وارننگچین میں جاری کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن سے متعلق امریکا کے 40 سے زائد سینیٹرز نے چین کو سنگین نتائج سےخبردار کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »