پیپلز پارٹی کا مجموعی رویہ کرپشن اور نااہلی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کا مجموعی رویہ کرپشن اور نااہلی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن ARYNewsUrdu

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مجموعی رویہ کرپشن اور نااہلی ہے۔

ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری سے کہتا ہوں کہ کراچی کا سودا کرنا بند کرو، آپ کی جمہوریت عوام کو انصاف کیوں نہیں دیتی۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر میں کہیں تعمیرات نہیں ہوئی اور جو ہوئیں ان کا حال نظر آ رہا ہے، پیپلز پارٹی کی لوٹ مار کا شاہکار کراچی کی سڑکوں پر نظر آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام جماعت اسلامی کا مئیر چاہتی ہیں، آپ نے اپنی ذات اور وسائل کے لیے کراچی کو بیچا، شہر کا بہت بڑا مسئلہ کے الیکٹرک مافیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے یہ بھی کہا کہ ایم کیو ایم کس سے اختیارات کی بات کر رہی ہے، یہ اختیارات تو ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے مل کر چھینے، 2013 کا بلدیاتی ایکٹ آیا تو ایم کیو ایم حکومت میں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خافظ صاحب لگتا ہے کہ آپکا خافظہ پہلے سی ہی کمزور ہو گیا ہے

بھٹو یہ پارٹی بنا کر ریاست پاکستان کو مصیبت میں ڈال گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی اور MQM کی ڈیل، سینیٹر پی پی کا ایڈمنسٹریٹر متحدہ کا ہوگاوزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ ایک دو دن میں کراچی میں ایم کیو ایم کا نامزد ایڈمنسٹریٹر لگادیا جائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف وقتی طور پر عدم اعتماد کی تحریک نہ لانے کا فیصلہپنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن نہیں کروائیں گے تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروالیں گے فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان کرے اور ہمارے ساتھ انتخابی اصلاحات پر بیٹھے، آپ کے پاس آپشن ہے، آپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمٰنپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں۔ Look who is saying this.. He his such a shameless man. May Allah Almighty grant him little bit sanity. Ameen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اداروں پر تنقید سے روک دیا - ایکسپریس اردوایک شخص نے جو کچھ کیا سب کو معلوم ہے اور اب وہ ماضی کا حصہ ہے، پنجاب حکومت جہانگیر ترین،علیم خان،چوہدری سرور سمیت جتنے بھی عمران خان کو وزارت اعظمیٰ تک پہنچانے والے تھے اس محسن کش نےسب کو ڈسا۔جنرل رقمر باجوہ نے جواس کےلیے کیا اس کےلیے مونس الہی کاجملہ کافی ہے کہ اس نےدریاؤں کے رخ موڑ دئیے مگراس فتنہ توشہ چور خان کی فطرت ہی ڈسناہے۔اب مکافات عمل کاشکارہے۔ مہربانی ہے اس کی ورنہ کونسا اداروں نے اس کے ٹرول بریگیڈ کو کہہ سکتی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »