آئندہ برس کے اختتام سے قبل پاکستان سے پولیو ختم ہوجائے گا:یونیسیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ برس کے اختتام سے قبل پاکستان سے پولیو ختم ہوجائے گا:یونیسیف Pakistan Polio Free End UNICEF UNICEF nhsrcofficial GovtofPakistan

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آئندہ برس 2023 کے اختتام سے قبل پاکستان سے پولیو ختم ہوجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پولیو 5 سال تک کے بچوں کو معذور کردینے والی بد ترین بیماری ہے جس سے بچاؤ کیلئے ہر سال انسدادِ پولیو مہم میں بچوں کو قطرے پلائے جاتے ہیں۔ یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر جنوبی ایشیا جارج لاریہ ایڈجی نے بڑی پیشگوئی کردی۔ریجنل ڈائریکٹر یونیسیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان سے 2023 کے آخر تک پولیو کی بیماری ختم ہوجائے گی جبکہ پاکستان میں انسدادِ پولیو مہم دوبارہ معمول پر آگئی ہے۔ امید ہے کہ پولیو کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کے بعد آئندہ برس کے آخر تک بیماری جڑ سے ختم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات