پاکستان کے سیاسی نقشے نے واضح کردیا کہ کشمیر ہمارا ہے، شاہ محمود قریشی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے سیاسی نقشے نے واضح کردیا کہ کشمیر ہمارا ہے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے کشمیر کی آواز عالمی سطح پر اٹھائی، انشا اللہ کشمیر بنے گا پاکستان۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت نے کشمیر کی آواز عالمی سطح پر اٹھائی، کشمیر کو بھارت کے قبضے سے آزاد کروائیں گے۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،بھارت نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگسرکریکسیاچنلداخجموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیںبابراعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیرپارلیمانی امور بابراعوان نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، بھارت کو واضح پیغام ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت نے 4 اور 5 اگست کو سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5 اگست اقدامات؛ بھارت نے احتجاج دبانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیاسری نگر(ویب ڈیسک) کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کو کشمیر میں 5 اگست کے غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے برسوں بعد کشمیر کا مؤثر مقدمہ اقوام متحدہ میں اٹھایا: وزیرٍِ اعظموزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برسوں بعد میری حکومت نے کشمیر کا مقدمہ نہایت مؤثر طور پر اقوام متحدہ میں اٹھایا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکاری نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا: شبلی فراز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وادی جموں و کشمیر: بھارتی فوج کے محاصرے نے ماضی کے محاصروں کو بھی مات دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »