قومی اقتصادی کونسل نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اقتصادی کونسل نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں 6.806 ارب ڈالر مالیت کے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق ٹریک اپ گریڈ سے مسافر ٹرینوں کی رفتار 160 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوجائے گی، مسافر ٹرینوں کی تعداد 34 سے بڑھ کر 137 اور پھر 171 ہوجائے گی، ریلوے کی مال بردار گاڑیاں 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی، منصوبے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے پروجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی بنے گی۔ اعلامیہ کے مطابق سنگل ونڈو منصوبے کے تحت خودکار اندراج کے لیے مرکزی ہب تشکیل دیا جائے گا، تجارت کے لیے لائسنس، اجازت نامے، پیپر لیس پروسیسنگ میں مدد ملے گی، سنگل ونڈو منصوبے سے سرحد پار تجارت پر درجہ بندی میں بہتری آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی بچت سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں ردوبدلاسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اکاؤنٹس پر شرح منافع 7.05 فیصد سے کم کرکے 6.87 فیصد مقررکیا گیا، نوٹیفکیشن تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹنواب شاہ میں قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ Nawabshah RoadAccident OilTanker Overturn NationalHighway Rescue NHMPofficial SindhCMHouse MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان -انگلینڈ کے خلاف 5اگست سے شروع ہونے والے مانچسٹر ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بدھ سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے پی سی بی نے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا۔ ٹیم کی قیادت اظہر علی کریں گے جب کہ بابر اعظم نائب کپتانی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیانواب شاہ میں قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا ، ٹینکر سے پیٹرول بہنے اور آگ لگنے کے خدشہ کے باعث قومی شاہراہ کی ایک طرف سے بند کردہا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی بچت اسکیم،شرحِ منافع میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاریقومی بچت اسکیم،شرحِ منافع میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری پڑھئے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکارقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو فون کیا اور انہیں کشمیر کے حوالے سے ہونیوالی قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »