نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثے میں آئل ٹینکر کے ڈرائیور اور کلینر شدید زخمی ہوئے ہیں، زرائع ویڈیو لنک: DailyJang

پولیس کے مطابق کراچی سے پنجاب جانے والا آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا اورپیٹرول دور دور تک پھیل گیا ۔

حادثہ کی اطلاع ملنے پر سکرنڈ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور رکاوٹیں کھڑی کرکے قومی شاہراہ پر ایک طرفہ ٹریفک بند کردی ہے جبکہ فائربریگیڈ کی طرف سے امدادی کارروائی جاری ہے۔ زرائع کے مطابق حادثے میں آئل ٹینکر کے ڈرائیور اور کلینر شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں تعلقہ اسپتال سکرنڈ منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کو شکست دینے والے رکن قومی اسمبلی افتخار الحسن انتقال کر گئےکرونا وائرس انفیکشن کو شکست دینے والے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سید افتخار الحسن انتقال کر گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سے ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی افتحار الحسن شاہ انتقال کر گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے: شاہد آفریدیلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی توجہ اپنی کارکردگی پر مرکوز ہے، وہ پاکستانی بیٹنگ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کل (4) اگست کیا جائے گا, مصباح الحق16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کل (4) اگست کیا جائے گا, مصباح الحق MisbahUlHaq NationalSquad Announced PCB 4thAugust EnglandTour TheRealPCBMedia captainmisbahpk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ بولر حارث رؤف نے انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افتخارالحسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوافتخار الحسن ظاہرے شاہ ایک ماہ سے لاہور کے ڈاکٹرز اسپتال میں زیرعلاج تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »