قومی بچت سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں ردوبدل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اکاؤنٹس پر شرح منافع 7.05 فیصد سے کم کرکے 6.87 فیصد مقررکیا گیا، نوٹیفکیشن تفصیلات جانئے: DailyJang

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ اور پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر شرح منافع 9.96 سے بڑھا کر 10.32 فیصد کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 34 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 7.80 فیصد مقررکیا گیا ہے۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اکاؤنٹس پر شرح منافع 7.05 فیصد سے کم کرکے 6.87 فیصد مقررکیا گیا ہے۔ نئی شرح منافع کا اطلاق آج سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح میں ڈھائی فیصد اضافہ ریکارڈ، وفاقی ادارہ شماریات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نئے مالی سال 2020-21 کے آغاز میں بھی مہنگائی میں اضافہاسلام آباد : نئے مالی سال2020-21 کے آغاز میں بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، جولائی2020 میں مہنگائی کی شرح میں 2.50فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کانسٹیبل کی حوالات میں بند ملزم پر فائرنگلاہور کے چوہنگ پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل نے حوالات میں بند ملزم پر فائرنگ کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین لبریشن آرمی کے93 سال مکمل،جی ایچ کیومیں تقریبچین لبریشن آرمی کے93 سال مکمل،جی ایچ کیومیں تقریب SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماسکو: ہوائی جہاز اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہروس کے شہر ماسکو میں ایئرپورٹ پر ایک طیارے اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہ ہوا ہے، تاہم معجزانہ طور پر واقعے میں کوئی جانی نقصانہ نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں مرغی ہوں! میں مرغی ہوں!... عجیب و غریب دماغی بیماری میں مبتلا خاتون - ایکسپریس اردوپچھلے 170 سال میں میڈیکل ریکارڈ پر آنے والا یہ 57 واں کیس ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »