Samaatv, Rain Emergency, Water Board, Nasir Hussain Shah, Met Office, Rain Prediction

Samaatv, Rain Emergency

واٹر بورڈ میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی

ملازمین کی چھٹیاں...;

05/08/2020 6:02:00 PM

ایم ڈی واٹر بورڈ خالد شیخ کے مطابق ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرکے تمام مشینری کو تیار رکھنے کے احکامات جاری کر دیے جبکہ چیف انجینئرز کو برسات کے آغاز سے قبل ہی ضروری انتظامات کی ہدایات کی ہے پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV

ملازمین کی چھٹیاں...;

- Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 1 hour agoSAMAA |Sohail KhanPosted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 1 hour agoوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر واٹر بورڈ میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ خالد شیخ کے مطابق ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرکے تمام مشینری کو تیار رکھنے کے احکامات جاری کر دیے جبکہ چیف انجینئرز کو برسات کے آغاز سے قبل ہی ضروری انتظامات کی ہدایات کی ہے۔

نواز شریف صحت ٹھیک ہونے سے پہلے پاکستان نہیں جائیں گے: اسحاق ڈار - BBC News اردو پشاور میں دھماکا پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکہ، سات ہلاک، 70 سے زیادہ زخمی - BBC News اردو

چیف انجینئرز سے اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئرز تک تمام افسران عملے سمیت علاقوں میں موجود رہیں گے جبکہ مرکزی و ضلعی رین ایمرجنسی سینٹرز کے اوقات کار میں اضافہ کیا جارہا ہے۔سیور کلینگ مشینیں اور ڈی واٹرنگ پمپس برسات سے قبل نشیبی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر پہنچائے جا رہے ہیں جبکہ و نچنگ مشینوں سے اہم سیوریج لائنوں اور مین ہولز کی صفائی کی جارہی ہے۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

On The Front-part All-ep-24498-2020-10-21-On The Front: 21 O | Dunya News

On The Front: 21 October 20

سعودی واٹر کمپنی نے پانی کے بل سے متعلق صارفین کو خوش خبری سنا دیسعودی واٹر کمپنی نے پانی کے بل سے متعلق صارفین کو خوش خبری سنا دی ARYNewsUrdu

ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق ریفرنس سماعت 7 اگست تک ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت میں ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی جو کہ فاروق نائیک کی عدم دستیابی کے

وائلڈ لائف بورڈ ممبرز جانوروں کی ہلاکت کے ذمے دار ہیں، عدالتاسلام آباد ہائی کورٹ میں چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ وائلڈ لائف بورڈ کے ممبران جانوروں کی ہلاکت کے ذمے دار ہیں۔

پاک فوج زندہ باد پانچ اگست اور کرکٹ بورڈ کی غیر ذمہ داری!!!پاک فوج زندہ باد، پانچ اگست اور کرکٹ بورڈ کی غیر ذمہ داری!!! آئی ایس پی آر کی طرف سے نغمہ جاری کیے جانے کے بعد بھارت کو اس پر تنقید یا برا منانے کا موقع نہیں ملا mac61lhr Kashmir ISPR OfficialDGISPR pid_gov

رین ایمرجنسی، حیدرآباد ڈویژن کو 7 کروڑ روپے فراہم کردیئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو حیدرآباد میں رین ایمرجنسی پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ رین ایمرجنسی میں ہم نے حیدرآباد ڈویژن کو 7 کروڑ روپےدیے، 7 کروڑ میں سے 2 کروڑ ڈی سی حیدرآباد کو دیے۔

22 بڑے نالوں کی صفائی ہنگامی بنیادوں پر جاری، این ڈی ایم اےترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ 38 بڑے نالوں میں سے 22 کی صفائی ہنگامی بنیادوں پر شروع کردی گئی۔