پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حمایت جاری رکھے گا:وزیراعظم عمران خا ن

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حمایت جاری رکھے گا:وزیراعظم عمران خا ن Read News OccupiedKashmir ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov

کشمیریوں کے انسانی حقوق کے لئے ہماری جدوجہد ایک دن سمندر کی صورت اختیار کرلے گی۔کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لئے شاہراہ دستور اسلام آباد پرانسانی زنجیر کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی۔وزیراعظم نے کہایہ ستم ظریفی ہے کہ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ ہانگ کانگ میں مظاہروں کو بھرپورانداز میں کوریج دے رہے ہیں

جبکہ وہ مقبوضہ کشمیر کے اَسی لاکھ عوام پرمظالم کو نظرانداز کررہے ہیں۔عمران خان نے کہاکہ ہم عالمی برادری کو مسلسل پیغام دیتے رہیں گے کہ مقبوضہ کشمیر میں اَسی لاکھ کشمیری محصور ہیں۔انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے مقبوضہ کشمیرکے غیرقانونی الحاق سے سنگین غلطی کی ہے اوراس طرح کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہدکودبایانہیں جاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اُجاگر کرنے کے لئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہاہےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اُجاگر کرنے کے لئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہاہے Read News Kashmir KashmirStillUnderCurfew PaklistanStandsWithKashmir KashmirDay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے 3 سیاستدانوں کو رہا کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی ٹاون سٹی آف کیمبرج میں مقبوضہ کشمیر کے حق میں قراردادمنظورامریکی ٹاون سٹی آف کیمبرج میں مقبوضہ کشمیر کے حق میں قراردادمنظور USA CityOfCambridge Kashmir KashmirStillUnderCurfew Resolution StandWithKashmir KashmirBleeds IOK IndianTerrorism PMOIndia narendramodi UN CambMA ForeignOfficePk ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا ہے کا دعویٰ درست نہیں: بھارتی میڈیامقبوضہ کشمیر میں سب اچھا ہے کا دعویٰ درست نہیں: بھارتی میڈیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر عالمی میڈیا کی خاموشی، وزیراعظم عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا10:08 AM, 11 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ kooee dabang eelaan naheen Mahayouthia kay do tweet hain bhain kay loray chutiya banatay hain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرمیگی حسن کا مقبوضہ کشمیرکی صورت حال پرتشویش کا اظہارنیویارک: امریکی سینیٹر میگی حسن نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکام سے کشیدہ صورت حال پر بات کروں گی۔ یہ تشویش کی ڈرامہ بازی دو ماہ سے چل رہی ہے۔ Bharr men gayi tashweesh tumhri bhrwo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »