بڑی عمر کی لڑکی سے شادی! ’یہ شادی تو ٹوٹ جائے گی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی میں عمر کا فرق: دگنی عمر کے مرد سے شادی ’آپ کا دماغ خراب ہے‘

لاہور کی مسنز طاہر کے شوہر ان سے عمر میں تقریباً 35 برس بڑے ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ سب سے سخت ردعمل ان کی والدہ کی جانب سے آیا، ان کو کچھ خدشات تھے جو انتہائی معقول تھے اور ان کو کسی طور بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تھا۔گھر والوں کے بعد جب مسنز طاہر کے دوستوں اور دفتر میں ساتھ کام کرنے والوں کو ان کے اس فیصلے کے بارے میں علم ہوا تو ان کے شوہر اور ان کے بارے میں انتہائی نامعقول باتیں کی گئیں۔دوسری جانب مسٹر طاہر نے ہمیں بتایا کہ جب ان کے ارد گرد موجود لوگوں کو اس بارے میں علم ہوا تو ان کے لیے یہ کوئی بڑی بات تو نہیں تھی لیکن اسے ایک مسئلہ ضرور سمجھا گیا۔مسنز...

وہ کہتی ہیں کہ ڈاکٹر کے اس نامناسب روئیے کے بعد اب انھوں نے کسی بھی ڈاکٹر کے پاس نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔تصویر کے کاپی رائٹپاکستانی معاشرے میں شادی کرتے ہوئے اکثر یہ بات ذہن میں رکھی جاتی ہے کہ مرد اور عورت کے درمیان عمر کا فرق کتنا ہے دوسری جانب مسنز سعید علی جن کی یہ دوسری شادی ہے، نے بی بی سی کو بتایا کہ جب ان کے شوہر نے ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تو ابتدائی طور پر تو وہ اس کے لیے رضا مند نہیں تھیں کیونکہ وہ دوبارہ شادی نہیں کرنا چاہتی تھیں لیکن جب انھوں نے اس بارے میں اپنے گھر والوں سے بات کی تو ان کی جانب سے کافی نارمل ردعمل آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kia shadi ka wqt hamary apany hath ma hai ye to Allah k hath hai to umer zada ya kam ma insan ka kia kasoor chahy aurat ho ya mard

Ji nahi Bilkul galat

Such a lovely topic of our famous BBC only just shameful.

Politics..

اس لیئے اللہ پاک کا حکم ھے. . جب اولاد بالغ ھو جائے اور روزگار کے قابل ھو جائے تو اسکی شادی کرنے میں دیر نہ کرو.. ایسے واقعات کے والدین زمہ دار ھوتے هیں. . اور زیادہ عمر گزر جانے کے بعد کئی مسلے بڑھ جاتے هیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹر منیش پانڈے کی معروف اداکارہ سے شادی طے پا گئینئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر منیش پانڈے اور اداکارہ اشریتا شیٹی دو دسمبر کو شادی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 30سال سے کم عمر مردوخواتین میں خودکشی کا رجحان پایا جاتا ہے، ریسرچپاکستان میں 30سال سے کم عمر مردوخواتین میں خودکشی کا رجحان پایا جاتا ہے، ریسرچ Pakistan Research Suicide Men Women Incresed AghaKhanUniversity pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کی طرف سے اپنی محبوبہ کو شادی کی سب سے طویل پیشکش نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضلع عمر کوٹ میں 400 سکولوں کی عمارات کی مرمت کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں: ڈپٹی کمشنر عمر کوٹ ندیم الرحمان میمنعمرکو ٹ ( سید ریحان  شبیر)  ضلع عمرکوٹ میں 400 زبوں حال سکولوں کی عمارات کی مرمت کرنے Dupty saab pehly bhangg pi kar sou rahy thy kya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کم عمر نظر آنے کیلئے بادام کھائیںکم عمر نظر آنے کیلئے بادام کھائیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ناکام احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈراپ کر ہی دیا - ایکسپریس اردونئے کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو2 سینئر پلیئرز احمدشہزاد اورعمراکمل کو ٹیم میں شامل کرنے کافیصلہ انتہائی مہنگاپڑا۔ Building k top pe se drop kardo WeWantMickyBack Sir waqyounis99 sir captainmisbahpk Sir iamAhmadshahzad and legendary Sir Umar96Akmal u hv made the nation pride once again. Please please for God Sake announce ur retirement immediately.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »