ایف اے ٹی ایف کے اہم فیصلے،پاکستان وفد آج پیرس جائیگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے ٹی ایف کے اہم فیصلے،پاکستان وفد آج پیرس جائیگا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پاکستان سے متعلق اہم فیصلے آئندہ ہونے والے اجلاس میں کرے گا۔ حتمی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستانی وفد آج پیرس روانہ ہوگا۔

پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنا ہے یا گرے لسٹ میں برقرار رکھنا ہے؟ ایف اے ٹی ایف کا اس بارے میں حتمی فیصلے کے ليے 13 اکتوبر سے اہم اجلاس شروع ہورہا ہے جو 19 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر حماد اظہر کریں گے۔ وفد میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور وزارت خارجہ کے ڈی جیز بھی شامل ہوں گے۔ پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے میں ایف اے ٹی ایف کو تکنیکی مشکلات کا سامنا ہے۔

اس سے بچنے کے ليے ایف اے ٹی ایف ارکان کے 3 ووٹ درکار ہیں۔ پاکستان کو چین، ملائیشیا اور ترکی کی حمایت حاصل ہے، جب کہ گرے لسٹ سے نکلنے کے ليے پاکستان کو 12 ارکان کی حمایت درکار ہوگی۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے بارے میں 19 اکتوبر کو فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پیش کرنے کیلئے عملدرآمد رپورٹ تیار - Pakistan - Dawn NewsWho cares of FATF when pak can get money from money laundering, drugs, terrorism, and sheltering terrorists. Pak has Hafeez who can get pak out from FATF. He is the hero after Osama. The world can’t tell pak what to do, it’s terrorists hero’s will take care of shit.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پیش کرنے کیلئے عملدرآمد رپورٹ تیار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عبد الرشید قتل کیس:پرویز مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مستردعبد الرشید قتل کیس:پرویز مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد AbdulRasheedMurderCase PervaizMusharraf FIR Petition pid_gov MoIB_Official P_Musharraf APMLOfficial_ PTIofficial Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پراے ایس ایف کی کارروائی، منشیات برآمدکراچی ایئرپورٹ پراے ایس ایف کی کارروائی، منشیات برآمد Karachi Airport ASF Operation Drugs Recovered pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نظر نہ آنے والا مضمون لکھنے پر جاپانی طالبہ کو اے گریڈننجا کی تاریخ پڑھنے والی جاپانی طالبہ نے اپنا مضمون جمع کروایا تو وہ بظاہر ایک کورا کاغذ تھا لیکن پھر جو ہوا اس نے ان کے استاد کو حیران کر دیا۔ abubakardot bhutto nibba doing well in exams
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکی درخواست مسترداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کےخلاف گھیرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »